ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں کسانوں کی مشکلیں

ضلع سرمور کے میدانی علاقوں میں فصلوں کی کٹائی شروع ہوگئی ہے۔ سماجی دوری کے مدنظر کسانوں نے کٹائی شروع کی ہے۔ کرفیو کے دوران، کسانوں کو کھیتوں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے لیکن انہیں مزدور نہیں مل رہے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 7:40 PM IST

لاک ڈاؤن: کسان کو فصل کٹائی کے لیے نہیں مل رہے مزدور

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے میدانی علاقوں میں فصلوں کی کٹائی شروع ہوگئی ہے۔ سماجی دوری کو مدنظر رکھتے ہوئے کسانوں نے کٹائی شروع کردی ہے۔

ساتھ ہی لاک ڈاؤن کے دوران کسانوں کو کھیتوں میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ حالانکہ اس دوران سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔

پانوٹا صاحب سے ملحقہ گاؤں بھاٹاوالی بھیڑے والا بدری پور پنچایتوں کے کسانوں نے گیہوں کی فصل کو کاٹنا شروع کردیا ہے۔ لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے کسان خود فصل کاٹ رہے ہیں۔ اس درمیان سوشل ڈسٹینسنگ کا خاصہ خیال رکھا جا رہا ہے۔

کسان ایک دوسرے سے فاصلہ رکھتے ہوئے گیہوں کی فصل کاٹ رہے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے مزدورنہ ہونے کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایسی صورتحال میں کاشتکاروں نے خود ہی فصل کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت فصل وقتاً فوقتاً بارش کی وجہ سے فصلیں اچھی رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.