گرو گوند سنگھ نے کوی دربار کو شروع کیا تھا، اس وقت بھی اس دربار میں مختلف مذاہب و ثقافت سے وابستہ افراد آیا کرتے تھے۔
گرو ناننک دیبو جی کے 550 ویں پرکاش ورش کے موقع پر ایک طرف جہاں ریاست کے مختلف گرودوارے میں اکھنڈ پاٹ صاحب کو بھگو دیا گیا، وہیں دوسری جانب راگی اور ٹھاڑی نے سری گرو وانی کا پر گفتگو کی۔
اس موقع پر گرو دوارہ پانٹا صاحب میں تزک و احتشام کے ساتھ کوی دربار کا انعقاد کیا گیا۔
اس سہنرے موقع سکھ برادری کے علاوہ مسلم اور ہندو شعرا کرام نے شرکت کی اور اپنےاشعار پڑھ کر سامعین کو محظوظ کیا ۔
اس مشاعرے کی خاص بات یہ رہی کےشعرا کرام نےاپنے کلام کے ذریعہ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات کو سامعین کے روبرو پیش کیا