ETV Bharat / state

کلراج مشرا کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات - کلراج مشرا

ہماچل پردیش کے گورنر کلراج مشرا نے آج دہلی میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔

کالراج مشرا نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 11:56 PM IST

مشرا نے پیر کے روز 22 جولائی کو شملہ میں حلف لیا تھا۔

کالراج مشرا نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کی
کالراج مشرا نے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کی
سرکاری ذرائع نے ان ملاقاتوں کو خیر سگالی ملاقات قرار دیا ہے۔ مشرا کو آچاریہ دیو ورت کے جگہ ہماچل پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ انہیں تبادلہ کرکے گجرات بھیجا گیا ہے۔

Intro:Body:

raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.