ETV Bharat / state

میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی پریکٹس - انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دھرم شالہ

جنوبی افریقہ کے خلاف 12 مارچ سے شروع ہو رہے تین یک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم نے پریکٹس شروع کردی ہے۔

میچ سے قبل بھارتی ٹیم نے پریکٹس کی
میچ سے قبل بھارتی ٹیم نے پریکٹس کی
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 9:27 AM IST

اس پریکٹس سیشن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی موجود نہیں تھے پرتھوی شاہ، رشبھ پنت اور رویندر جڈیجا نے پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دھرم شالہ میں 12 مارچ کو ہونے والی پہلے یک روزہ میچ میں حصہ لینے کے لیے بھارت اور جنوبی افریقہ ٹیم منگل کے روز دھرم شالہ پہنچ گئی ہے۔

میچ سے قبل بھارتی ٹیم نے پریکٹس کی

بھارت۔ جنوبی افریقہ کے میچ کو لیکر 'ایچ پی سی اے' انتظامیہ پوری طرح تیار ہے۔ بھارتی ٹیم نے منگل کی سہ پہر 'ایچ پی چی اے' پہنچ کر پریکٹس سیشن کا آغاز کیا۔ اس پریکٹس سیشن میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی تمام کھلاڑی موجود نہیں تھے۔ پرتھوی شاہ، رشبھ پنت اور رویندر جڈیجا نے اس پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا۔

وہیں پریکٹس کے دوران بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے تیز گیندباز جسپریت بمراہ کی گیندوں کا سامنا کیا تو وہیں شکھر دھون نے بھی اپنے ہاتھ آجمائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.