ETV Bharat / state

ہماچل پردیش میں کورونا کے 143 نئے کیسز، 169 افراد صحتیاب - ہماچل پردیش میں کورونا

کانگڑہ اور بلاس پور اضلاع میں ایک ایک کورونا مریض کی موت ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ ریاست میں کورونا سے اموات کی کل تعداد بڑھ کر 3463 ہو گئی ہے۔

Himachal Pradesh
Himachal Pradesh
author img

By

Published : Jun 30, 2021, 10:41 PM IST

ہماچل پردیش میں کورونا کے آج 143 نئے کیسز آئے ہیں جبکہ 169 افراد کورونا کو شکست دینے میں کامیاب تھے۔ وہیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں کورونا سے دو افراد کی موت ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا 'کانگڑہ اور بلاس پور اضلاع میں ایک ایک کورونا مریض کی موت ہوئی ہے۔ اسی کے ساتھ ریاست میں کورونا سے اموات کی کل تعداد بڑھ کر 3463 ہو گئی ہے۔ کورونا سے اب تک ضلع کانگڑہ میں 1030، شملہ 599، بلاس پور 78، چمبا 142، حمیر پور 254، کِنّور 37، کُلّو 154، لاہول اسپیتی 17، منڈی 389، سِرمَور 211، سولن 311 اور اونا میں 241 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

بلاس پور میں چار، چمبا 24، حمیرپور میں ایک، کانگڑہ 17، کنّور چار، کُلّو 18، منڈی 21، شملہ 31، سِرمَور دو، سولن تین اور اونا سے 18 نئے کیسز آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 202133 ہو گئی ہے اور ان میں سے 197006 صحتیاب ہوئے ہیں اور 1625 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.