ETV Bharat / state

ہماچل میں برف باری، درجہ حرارت میں کمی - لاہول اسپیتی کی پہاڑیوں پر تازہ برف باری

منالی، شملہ اور دیگر سیاحتی مقامات کی پہاڑوں پر بارش اور برف باری کے سبب سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

ہماچل میں برف باری، درجہ حرارت میں کمی
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 12:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 10:49 AM IST

ریاست ہماچل پردیش کے قبائلی علاقہ کننور کی پہاڑیوں میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات میں برف باری ہونے کی وجہ سے درجہ حرارت کافی کم ہوگیا ہے۔

ہماچل میں برف باری، درجہ حرارت میں کمی

اطلاع کے مطابق ریاست کے نچلے علاقوں میں بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کننور کے علاوہ ریاست کی اونچی جگہوں پر بھی برف باری ہوئی ہے۔ روہتانگ کی چوٹیوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

اس کے علاوہ بارالاچہ، شنکولا، کنجوم جوت ، بڈا شگڈی لاہول اسپیتی میں 'لیڈی آف کیلانگ کی پہاڑی برف کی موٹی چادر سے ڈھک گئی ہے ۔

ضلع کننور کی پہاڑیوں میں برف باری کی وجہ سے ندی نالوں کی آبی سطح نیچے پہنچ گئی ہے،جس کی وجہ سے 'پن بجلی منصوبوں' کی بجلی پیداوار میں کمی واقع ہونے کا امکان ہے۔

برف باری کے ساتھ ہی لوگوں نے سردی کے آغاز کے سبب سردیوں کے کپڑے پہننے شروع کر دیئے ہیں۔ لوگ اپنے مویشیوں کے ساتھ پہاڑوں سے نشیبی علاقوں میں لوٹ رہے ہیں۔

Intro:किन्नौर की पहाड़ियों पर हुआ ताज़ा हिमपात, तापमान में आई भारी गिरावट,लोगो ने निकाले सर्दियों के मोटे वस्त्र,ठंड के प्रकोप में किन्नौर,सर्दियों की शुरुआत का आगाज़ हुआ शुरू।

जनजातीय जिला किन्नौर की पहाड़ियों पर आज मध्य रात्रि में बर्फबारी हुई है जिसके चलते जिला किन्नौर में ठंड का प्रकोप बाद गया है और जिला में लोगो ने अब ठंड की शुरुआत के चलते सर्दियों के मोटे वस्त्र पहनने शुरू कर दिया है।

Body:बता दे कि जिला किन्नौर की पहाड़ियों पर बर्फ़बारी होने से नदी नालों के जलस्तर भी काफी कम हो गया है जिससे अब जलविद्युत परियोजनाओं के बिजली उत्पादन में भी थोड़ी कमी आएगी,पहाड़ियों पर बर्फ़बारी होने से अब पतझड़ आने की शुरुआत भी हो गयी है और अब पहाड़ो पर मवेशी भी पहाड़ो पर ठंड बढ़ने से पहाड़ो से उतरकर जिला के निचले ग्रामीण क्षेत्रो की तरफ उतर रहे है।

Conclusion:वहीं किन्नौर की पहाड़ियों पर बर्फ़बारी होने के बाद अब कभी भी बर्फ़बारी निचले ग्रामीण क्षेत्रो में भी गिर सकता है इसलिए लोगो ने पहले ही सर्दियों की हरेक व्यवस्था कर रखा है, किन्नौर में बर्फबारी के कारण ठंड बढ़ते ही अब कई दूरदराज क्षेत्रो में प्रशासन द्वारा सर्दियों के लिए डिपो से लकड़ी,मिट्टी का तेल व सोसाइटी में राशन भंडारण का काम भी शुरू किया जाएगा ।
बता दे कि बर्फबारी के दौरान जिला किन्नौर में कई बार कई महीने जिला किन्नौर का सम्पर्क देश दुनिया से कट जाता है ऐसे में अब प्रशासन की तैयारी भी शुरू हो जाती है।
Last Updated : Oct 2, 2019, 10:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.