ETV Bharat / state

کورونا وائرس: دھرم شالا کے محقق گولیاں بانٹ رہے ہیں

ہماچل پردیش کے دھرم شالا میں تبتی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ایک خاص قسم کی گولی تقسیم کر رہا ہے جس کو کوئی بھی شخص اپنے گلے میں پہن سکتا ہے۔

دھرم شالا کے محقق گولیاں بانٹ رہے ہیں
دھرم شالا کے محقق گولیاں بانٹ رہے ہیں
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:41 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:15 PM IST

تبتی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کا دعویٰ ہے کہ اس گولی سے لوگوں کو کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچایا جا سکتا ہے۔

دھرم شالا کے محقق گولیاں بانٹ رہے ہیں

دھرم شالا میں تبتی میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں - تس خانگ کے ایک محقق ڈاکٹر تنزین یشی نے کہا کہ 'ہم سب جانتے ہیں کہ چین میں اور دیگر ممالک میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ یہ گولیاں وائرس کے خلاف حفاظتی ڈھال کا کام کرتی ہیں'۔

ڈاکٹر یشی نے کہا کہ 'یہ دوا کھانے والی نہیں ہے بلکہ اسے گلے میں پہننا ہے اور اس گولی کو کالے کپڑے میں لپیٹا گیا ہے اور اسے پانچ مختلف دھاگوں سے سیل کیا گیا ہے جو کہ پانچ عناصر کی علامت ہیں'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس میں ایک تیز بو ہے جو فرد کو متعدد بیماری سے بچاتا ہے۔ یہ مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ہمیں یقین ہے کہ یہ گولی دیگر متعدد بیماریوں کی روک تھام پر بھی کام مدد کرتی ہے'۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.