ETV Bharat / state

ہماچل پردیش: کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے 'منتر جاپ'

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 7:00 PM IST

بودھ گرو کا کہنا ہے کہ 'ابھی تک کورونا وائرس کی دوا تیار نہیں کی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں عام لوگوں کا کام ہے کہ وہ ڈاکٹرز، پولیس، پیرا میڈیکل اسٹاف اور میڈیا کی حوصلہ افزائی کریں۔ اور اس جنگ میں سب کا تعاون کرنا ضروری ہے۔

ہماچل پردیش: کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے 'منتر جاپ'
ہماچل پردیش: کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے 'منتر جاپ'

ریاست ہماچل پردیش کے قبائلی ضلع کننور کے گاؤں کانم میں بودھ دھرم گرو نے ملک میں پھیلنے والے وبائی امراض کی روک تھام اور اس وائرس سے لڑنے والے ہیروز کے لئے منتر کا جاپ کیا اور ان کی کامیابی کی دعا کی۔

ان دنوں 'کانم بودھ مٹھ' میں بھیڑ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں مقامی لامہ مندر میں جاپ کیا گیا تاکہ جلد سے جلد دنیا کو کورونا وائرس سے نجات مل سکے۔ اس دوران معاشرتی دوری کا بھی خیال رکھا گیا۔

بودھ گرو کا کہنا ہے کہ 'ابھی تک کورونا وائرس کی دوا تیار نہیں کی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں عام لوگوں کا کام ہے کہ وہ ڈاکٹرز، پولیس، پیرا میڈیکل اسٹاف اور میڈیا کی حوصلہ افزائی کرے۔ اور اس جنگ میں سب کا تعاون کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے لوگوں سے حکومت کی ہدایت پر عمل کرنے کی اپیل بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.