بارش سے کسانوں کو بڑا نقصان پہنچ رہا ہے۔ دراصل یہ وقت فصلوں کی کٹائی کا ہے۔ بارش سے پکی ہوئی فصلوں کو خراب ہونے کا ڈر ہے۔
اسی طریقے سے اناج منڈی میں کھلے آسمان کے نیچے گیہوں کے ڈھیروں کو بھی بارش نے شدید نقصان پہنچایا ہے۔
اس سے نہ صرف کسانوں کو نقصان ہوا، بلکہ اناج منڈی میں فروخت ہو چکا گیہوں بھی بارش کی زد میں ہے جس سے سرکار کو نقصان ہوا ہے۔