ETV Bharat / state

بچیاں تالاب میں ڈوبنے سے ہلاک

ہریانہ کے گاؤں ریواسن میں تین بچیوں کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔ اس واقعے کے بعد گاؤں میں ماتم کا ماحول ہے۔

ہریانہ تین لڑکیاں تالاب میں ڈوب کرہلاک
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 9:29 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:21 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے گاؤں ریواسن میں تالاب میں ڈوبنے سے 3 بچیوں کی موت ہو گئی۔ گاؤں ریواسن میں ماتم کا ماحول ہے۔ اطلاعات کے مطابق تالاب کنارے ڈیڑھ برس کی بچی اچانک کھیلتے ہوئے تالاب میں گر گئی۔ اسے بچانے کے لیے آٹھ برس کی ارونا بنت ارشد نام کی بچی تالاب میں کود گئی تالاب گہرا ہونے کی وجہ سے وہ بھی ڈوبنے لگی۔

ہریانہ تین لڑکیاں تالاب میں ڈوب کرہلاک

اسے بچانے کے لیے آٹھ برس کی سٌبینا بنت شیر محمد بھی تالاب میں کود گئی لیکن بد قسمتی سے وہ بھی ان کی جان بچانے کی کوشش میں اپنی جان گنوا دی۔ بعد میں دیگر لڑکیوں نے گاؤں والوں کو حادثے کی خبر دی جس کے فورا بعد گاؤں والوں نے سبھی بچیوں کو مردہ حالت میں تالاب سے نکالا۔

ایک ہی خاندان میں تین بچیوں کی موت سے اچانک ماتم چھا گیا۔ یہ حادثہ قریب شام چار بجے کا ہے۔ پولس کو اطلاع ملنے کے بعد روزکا میو چوکی انچارج چندرپال و ان کی ٹیم ریواسن پہنچی۔ نوح سی ایچ سی میں پوسٹ مارٹم کر تینوں بچیوں کو گھر والوں کو سونپ دیا گیا۔

:

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے گاؤں ریواسن میں تالاب میں ڈوبنے سے 3 بچیوں کی موت ہو گئی۔گاؤں ریواسن میں ماتم کا ماحول ہے۔ اطلاعات کے مطابق تالاب کنارے ڈیڈھ سالہ تعلیقہ بنت دینو اچانک کھیلتے ہوئے تالاب میں گر گئی اسے بچانے کیلئے آٹھ سالہ ارونا بنت ارشد نام کی بچی تالاب میں کود گئی تالاب گہرا ہونے کی وجہ سے وہ بھی ڈوبنے لگی۔اسے بچانے کیلئے آٹھ سالہ سٌبینا بنت شیر محمد بھی تالاب میں کود گئی لیکن بد قسمتی سے وہ بھی ان کی جان بچانے کے چکر میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔ بعد میں اور لڑکیوں نے گاؤں والوں کو حادثے کی خبر دی دی جس کے فورا بعد گاؤں والوں نے موقع سے سبھی بچیوں کو مردہ حالت میں تالاب سے نکالا۔ ایک ہی خاندان میں تین بچیوں کی موت سے اچانک ماتم چھا گیا۔ یہ حادثہ کر قریب شام چار بجے کا ہے۔پولس کو اطلاع ملنے کے بعد روزکا میو چوکی انچارج چندرپال وہ ان کی ٹیم ریواسن پہنچی۔نوح سی ایچ سی میں پوسٹ مارٹم کر تینوں بچیوں کو گھر والوں کو سونپ دیا گیا۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.