ETV Bharat / state

ہریانہ: جیش محمد کا دھمکی بھرا خط موصول، حفاظتی انتظامات سخت - عسکریت پسند تنظیم

عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کا دھمکی بھرا خط موصول ہونے کے بعد ریاست ہریانہ کے متعدد ریلوے اسٹیشنوں پر سیکورٹی انتظامات سخت کئے گئے ہیں۔

ہریانہ: جیش محمد کا دھمکی بھرا خط موصول، حفاظتی انتظامات سخت
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 9:24 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 12:05 AM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ ریل گاڈیوں کی ریاست میں آمد سے قبل تلاشیاں لی جاتی ہیں اور اس کام کو انجام دینے کے لیے اضافی نفری بھی تعیناتی کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے گورنمنٹ ریلوے پولیس اور ریلوے پروٹیکشن پولیس کی طرف سے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ روہتک ریلوے کے ایس ایس پی یشپال مینا کو یہ خط 14 ستمبر کو موصل ہوا تھا۔ جس کے بعد ریاست بھر میں الرٹ جاری کیا گیا اور سکیورٹی کے پختہ ترین انتظامات کیے گئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 12:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.