ETV Bharat / state

ہریانہ: تبلیغی جماعت کے غیرملکی اراکین کو جیل بھیجا گیا - جماعت کے لوگون پر مقدمہ

ریاستی وزیر داخلہ انل وج نے کہا کہ 'یہ تمام افراد بیرون ملک سے سیاحتی ویزے پر آ کر مذہبی کام کر رہے تھے۔ بھارتی قانون کے مطابق جب یہ افراد اپنی سزا پوری کر لیں گے تب انہیں سفارتخانے سے بات کرنے کے بعد ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔'

ہریانہ میں 107 غیر ملکی تبلیغی جماعتیوں کو بھیجا گیا جیل

author img

By

Published : May 19, 2020, 2:01 PM IST

ریاست ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بتایا کہ' بیرون ملک سے آنے والے 107 تبلیغی جماعت کے لوگوں پر مقدمہ درج کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔ سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ تمام افراد بیرون ملک سے سیاحتی ویزے پر آ کر مذہبی کام کر رہے تھے۔ بھارتی قانون کے مطابق جب یہ افراد اپنی سزا پوری کر لیں گے تب انہیں سفارتخانے سے بات کرنے کے بعد ان کے ملک بھیج دیا جائے گا۔'

واضح رہے کہ 'دہلی کے نظام الدین میں واقع مرکز میں لاک ڈاؤن کے بعد ہزاروں تبلیغی جماعت کے لوگوں پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ جماعت میں بہت سارے غیر ملکی بھی شامل تھے جو سیاحتی ویزے پر بھارت آئے تھے۔ ہریانہ میں بھی انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں غیر ملکی افراد کو صحتیاب ہونے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.