ETV Bharat / state

تعلیمی اداروں کے سیاسی استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ

میوات یوتھ کانگریس اور ضلع میوات این ایس یو آئی کے اراکین نے متعدد طلبا کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تعلیمی اداروں کے سیاسی استعمال پر روک لگانے کے لیے میمورنڈم دیا۔

تعلیمی اداروں کے سیاسی استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 8:26 PM IST

ضلع یوتھ کانگریس کا کہنا ہے کہ وقف انجینئرنگ کالج (میوات) اور یاسین میو ڈگری کالج کا گزشتہ کئی برسوں سے سیاسی کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ آئے دن دونوں کالجز کے اندر بی جے پی کارکنان سیاسی میٹنگ کرتے ہیں۔

تعلیمی اداروں کے سیاسی استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ

اس سے طلبا کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک طالب علم نے بتایا یا کہ اس کی شکایت طلبا نے پرنسپل سے بھی کی، لیکن اس پر کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

ضلع یوتھ کانگریس نے مزید بتایا کہ مذکورہ تعلیمی اداروں میں جہاں نوٹس بورڈ، اور علمی شخصیات کے فوٹو اور کالج کے کارنامے رقم ہونے چاہئیں، وہاں بی جے پی رہنماؤں کی تصاویر اور ہورڈنگ لگی رہتی ہیں۔

اساتذہ کی کمی، بجلی، پانی اور دیگر سہولیات کو پورا کرنے کے بجائے کالجوں کو سیاسی استعمال کا اڈہ بنا لیا گیا ہے، اس سے طلبہ کی تعلیم پر برا اثر پڑتا ہے۔

اس موقع پر الطاف حسین ڈی کے، شمیم رہنیہ، برہان، بلجیت، تسلیم ،گڈو، دلشاد اور ارشاد کے علاوہ متعدد طلبا موجود تھے۔

Intro:

Body:میوات یوتھ کانگریس اور ضلع میوات این ایس یو آئی کے اراکین نے متعدد طلبہ کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو تعلیمی اداروں کے سیاسی استعمال پر روک لگانے کے لئے میمورنڈم سونپا۔

ضلع یوتھ کانگریس کا کہنا تھا کہ وقف انجینئرنگ کالج (میوات) اور یاسین میو ڈگری کالج کا گزشتہ کئی سالوں سے سیاسی استعمال ہو رہا ہے۔ آئے دن دونوں کالجز کے اندر بی جے پی کارکنان سیاسی میٹنگ کرتے ہیں۔کئی سیاسی رہنما ان اداروں کو ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتے رہتے ہیں، جس سے طلبہ کو خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک طالب علم نے بتایا یا کہ اس کی شکایت طلبہ نے پرنسپل سے بھی کی ہے لیکن اس پر کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
ضلع یوتھ کانگریس نے مزید بتایا کہ مذکورہ تعلیمی اداروں میں جہاں نوٹس بورڈ،اور علمی شخصیات کے فوٹو اور کالج کے کارنامے رقم ہونے چاہئیں، وہاں بی جے پی پی کے رہنماؤں کی تصویریں اور ہوڈنگ لگی رہتی ہیں۔ اساتذہ کی کمی ، بجلی، پانی اور دیگر سہولیات کو پورا کرنے کے بجائے کالجوں کو سیاسی استعمال کا اڈہ بنا لیا گیا ہے۔ اس سے طلبہ کی تعلیم پر برا اثر پڑتا ہے۔
اس موقع پر الطاف حسین ڈی کے، شمیم رہنیہ، برہان، بلجیت، تسلیم ،گڈو، دلشاد اور ارشاد کے علاوہ متعدد طلباء موجود رہے۔

بائٹ طالب علم
بائٹ: شاہد صدر ضلع یوتھ کانگریس
بائٹ اور وزول ای میل۔کے ذریعے بھیجے گئے ہیں ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.