ETV Bharat / state

پولیس اہلکار نے بیوی کا قتل کر دیا - اپنی بیوی کے چہرے پر سوٹے سے وار کرکے ہلاک کر دیا

ریاست ہریانہ کے حصار میں ایک پولیس اہلکار نے آج اپنی بیوی کے چہرے پر سوٹے سے حملہ کرکے اسے ہلاک کر دیا۔

پولیس اہلکار نے بیوی کا قتل کر دیا
پولیس اہلکار نے بیوی کا قتل کر دیا
author img

By

Published : Apr 16, 2020, 8:32 PM IST

پولیس نے بتایا کہ' بنیادی طور پر بھیوانی ضلع کے گوکل پورا گاؤں کا رہائشی وکرم جیند کے ڈی ایس پی کپتان سنگھ کے گن مین کے طور پر تعینات ہے اور یہاں ہاؤسنگ بورڈ کالونی میں کرایہ کے گھر میں بیوی رنکو اور بیٹے کے ساتھ رہتا تھا۔ وکرم کل رات ڈیوٹی سے گھر آیا اور شراب پی۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' صبح رنکو سے اس کا کسی بات پر جھگڑا ہوا اور اس نے چٹنی کوٹنے والے سوٹے سے ان کے جبڑے پر وار کر دیا جو رنکو کے لئے مہلک ثابت ہوا۔ بعد میں وکرم نے اپنی سسرال، پولیس و ایمبولینسوں کو فون کیا۔'

سٹی تھانہ انچارج ونود نے بتایا کہ وکرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.