ETV Bharat / state

بہتر ماحولیات کی سمت پہل، انجینئرنگ کالج میں پلاسٹک ممنوع

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں واقع ہر یانہ وقف بورڈ  کے واحد انجینیئرنگ کالج نے ایک اور قابل تعریف پہل کی ہے۔

plastic use ban_special
بہتر ماحولیات کی سمت پہل، انجینئرنگ کالج میں پلاسٹک ممنوع
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:33 PM IST

میوات انجینئرنگ کالج سے پلاسٹک کا استعمال ممنوع ہوگیاہے۔

پلاسٹک کے استعمال پر ویسے تو بڑی بڑی باتیں ہر کوئی کرتا ہے لیکن کالج انتظامیہ نے کیمپس میں پلاسٹک کا استعمال کو بند کرکے اس کا عملی نمونہ پیش کیا ہے۔

کالج میں استعمال ہونے والی تمام ضروری اشیا اب کانچ سے بنی ہوئی استمعال کی جا رہی ہیں۔

بہتر ماحولیات کی سمت پہل، انجینئرنگ کالج میں پلاسٹک ممنوع

کالج ایڈمنسٹریٹر لیٹر ڈاکٹر حنیف قریشی نے نے بتایا کہ 'کوئی بھی شخص کبھی بھی کالج میں آکر معاینہ کرسکتے ہے۔کہیں بھی پلاسٹک کا استعال نہیں دیکھے گا۔

مزید پڑھیں : نو پلاسٹک، لائف فنٹاسٹک

انہوں نے کہا کہ 'پلاسٹک بایو ڈیگریڈیبلاس کو ہزار سال بعد بھی دیکھا جائے گا تو بھی وہ پلاسٹک ہی رہے گا۔اس لئے اس کو استعال کرنا ماحولیاتی اعتبار سے کافی خطرناک ہے۔ہم نے یہ فیصلہ اس لئے لیا تاکہ ہر ایک شخص سماج میں بیداری پھیلانے کا کام کرے' ۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں واقع ہر یانہ وقف بورڈ کا اکلوتا انجینیئرنگ کالج نے ایک اور قابل تعریف پہل کی ہے۔ میوات انجینئرنگ کالج سے پلاسٹک غائب ہوگیاہے۔ پلاسٹک کے استعمال پر ویسے تو بڑی بڑی باتیں ہر کوئی کرتا ہے لیکن کالج انتظامیہ نے کیمپس میں پلاسٹک کا استعمال کو بند کرکے اس کا عملی نمونہ پیش کیا ہے ۔کالج میں استعمال ہونے والی تمام ضروری اشیا اب کانچ سے بنی ہوئی استمعال کی جا رہی ہیں۔
ارونا وقف بورڈ کے کے ایڈمنسٹریٹر لیٹر ڈاکٹر حنیف قریشی نے نے بتایا کہ اب کالج میں معاینہ کیا جا سکتا ہے۔کہیں بھی پلاسٹک کا استعال نہیں ملے گا۔
انہوں نے کہا کی پلاسٹک بایو ڈیگریڈیبل(biodegradable ) نہیں ہے۔ اگر اس کو ہزار سال بعد بھی بھی دیکھا جائے گا تو بھی وہ پلاسٹک ہی رہے گا۔اس لئے اس کو استعال کرنا ماحولیاتی اعتبار سے کافی خطرناک ہے۔ہم نے یہ فیصلہ اس لئے لیا تاکہ کالج سے متعلق ہر ایک شخص سماج میں بیداری پھیلانے کا کام کرے ۔

بائٹ: ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی
ایڈمنسٹریٹر ہریانہ وقف بورڈ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.