ETV Bharat / state

نمیر خان نے سی بی ایس سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی - سی بی ایس سی

ریاست ہریانہ کے نوح ضلع کے جواہر نودئے ودیالیہ کے طالب علم نمیر خان نے سی بی ایس سی کے 10 ویں امتحان میں 95.40 فیصدی نمبرات حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔اوم بیر اور سچن کمار مشترکہ طور سے دوسرے نمبر پر رہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:48 PM IST

نمیر خان کافی ہونہار طالب علم ہیں۔وہ پہلی جماعت سے ہی مسلسل پہلی پوزیشن حاصل کرتے آئے ہیں اور اب انہوں نے 10 ویں جماعت میں اسکول کے سبھی ریکارڈ توڑ ڈالے۔

طالب علم کے والد سراج الدین نے خوشی کا اظہار کرتے اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

وہیں نمیر خان کا کہنا ہے کہ انہیں ڈاکٹر بننا ہے اور ڈاکٹر بن کر عوام کی خدمت کرنی ہے۔

اسکول کی وائس پرنسپل سمیدھا پانڈیا نے بتایا کہ طلبہ کی محنت سے اسکول کے نتائج بہتر آئے ہیں اور آئندہ مزید بہتر نتائج کے امکانات ہیں۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.