ETV Bharat / state

دسویں کےامتحان میں میوات کے طلبہ نے امتیازی نمبرات حاصل کیے

ریاست ہریانہ میں ہریانہ بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج میں میوات کے طلبہ نے امتیازی مقام حاصل کیا۔

author img

By

Published : May 19, 2019, 4:27 AM IST

گذشتہ برس میوات کے نتیجے 39.80% تھے جبکہ وہ درجہ بندی کے لحاظ سے 21 ویں مقام پر تھا اس مرتبہ 61.45% فیصدی نتیجوں کے ساتھ میوات ریاست کے ٹاپ 5 میں شامل ہو گیا۔

دسویں کےامتحان میں میوات کے طلبہ نے امتیازی نمبرات حاصل کیے

اس طرح میوات نے گروگرام پلول، روہتک سونی پت اور فریدآباد جیسے ترقی یافتہ اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے میوات میں تعلیمی وسائل کی بے حد کمی ہے زیادہ تر اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں۔

یہاں کے سماجی کارکنان کے مطابق حکومت کو تعلیمی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ یہاں کے طلباء اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکرسکیں۔

Intro:

Body:کل ہریانہ میں دسویں جماعت کے نتیجے جاری کر دیئے گئے جس میں مسلسل دوسری مرتبہ چرخی دادری پہلے مقام پر رہا جبکہ یمنانگر آخری مقام پر رہا۔ مگر سب سے لمبی چھلانگ میوات نے لگائی ہے گزشتہ برس نوح میوات کے نتیجے 39.80% تھے جبکہ وہ درجہ بندی کے لحاظ سے 21 ویں مقام پر تھا اس مرتبہ 61.45% فیصدی نتیجوں کے ساتھ میوات ریاست کے ٹاپ 5 میں شامل ہو گیا ۔ اس طرح میوات نے گروگرام پلول روہتک سونی پر اور فریدآباد جیسے ترقی یافتہ ضلعوں کو پیچھے چھوڈ دیا ہے۔ واضح رہے میوات میں تعلیمی وسائل کی بے حد کمی ہے زیادہ تر اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں یہاں کے سماجی کارکنان کے مطابق حکومت کو تعلیمی صورتحال پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ یہاں کے طلباء اور بہتر کارکردگی کرسکیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.