ETV Bharat / state

بی جے پی کی رکنیت سازی مہم - انجنیئرنگ کالج

میوات انجنیئرنگ کالج میں بھارتی جنتا پارٹی کی جانب سے رکنیت سازی مہم کے پیش نظر ایک تقریب عمل میں آئی، جس کو اراکین نے بطور تہوار منایا۔

ممبر سازی مہم کے انچارج اور چئیرمین زاہد حسین
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:10 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں حکومت ہریانہ کے کابینہ وزیر راؤ نربیر نے اس تقریب میں شرکت کی۔

کابینہ وزیر نربیر نے کہا کہ بی جے پی حکومت غیرجانبداری اور بلا تفریق باقی اضلاع کی طرح میوات میں بھی ترقیاتی کام کررہی ہے۔

بی جے پی کی ممبر سازی مہم

انہوں نے کہا کہ میوات کی عوام کو کو بی جے پی کی ممبر شپ حاصل کر پارٹی کے ساتھ جڑ کر میوات میں بی جے پی پارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے۔

اس موقع پر ضلع انچارج دیوان چند ضلع صدر سریندر پرتاب آریہ اور ممبر سازی مہم کے انچارج اور چئیرمین زاہد حسین نے لوگوں کو خطاب کیا، جبکہ سینکڑوں بی جے پی کارکنان موجود تھے۔

اس موقع چئیرمین زاہد حسین نے کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے، اس ممبر سازی مہم کو ہمیں ایک تہوار کے طریقے سے منانا چاہئے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کو پارٹی میں شامل کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ یہ ممبر سازی مہم چھ جولائی سے اٹھائیس جولائی تک چلائی جائے گی اس مہم کے دوران بنا کسی تفریق کے سبھی مذاہب، ذات پات سبھی طبقات سے براہ راست رابطہ کیا جائے گا۔

Intro:

Body:آج شام کو میوات انجنیئرنگ کالج وقف نوح میں بی جے پی کی جانب سے ممبرسازی مہم کیلئے تنظیم تہوار منایا گیا۔
اسی سلسلہ میں حکومت ہریانہ میں کابینہ وزیر راو نرویر نے شرکت کی۔وزیر راو نربیر نے کہا کہ بی جے پی حکومت بنا جانبداری برتے اور بلا تفریق باقی ضلعوں کی طرح نوح میوات میں بھی ترقیاتی کام کر رہے ہیں۔ اور بی جے پی سی ہیں محض اشی حکومت ہے جس نے بنا خرچی پرچی کے نوکری دے کر سب کا ساتھ سب کا وکاس کیا ہے ۔
اس لیے میوات کی عوام کو کو بی جے پی کی ممبر شپ حاصل کر پارٹی کے ساتھ جڑ کر میوات میں بی جے پی پی پارٹی کو مضبوط کرنا چاہیے۔
اس موقع پر پر ضلع ضلع انچارج دیوان چند ضلع صدر سریندر پرتاب آریہ اور ممبر سازی مہم کے انچارج زاہدحسین چیئرمین نے لوگوں کو خطاب کیا ۔اس موقع ہر زاہد حسین چئیرمین نے کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہے ۔اس ممبر سازی مہم کو ہمیں ایک تہوار کے طریقے سے منانا چاہئے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کو پارٹی میں شامل کرنا چاہیے چاہیے ممبر سازی مہیم 6جولائی سے اٹھائیس جولائی تک چلائی جائے گی اس مہم کے دوران بنا کسی تفریق کے سبھی مذہب ،ذات پات ،خواتین، نوجوان، طلباوطالبات، غریب مسکین وغیرہ سبھی طبقات میں سیدھا تعلق قائم کیا جائے گا۔
اس موقع پر پر بی جے پی میں حال ہی میں شامل ہوئے آئے نہ سے ممبر اسمبلی چودھری ذاکر حسین، ضلع انچاج دیوان چند یادو ،ضلع صدر سریندر پرتاپ آریہ،زاہد حسین چئیرمین سمیت سینکڑوں بے جے پی کارکنان موجود تھے ۔

وزول میل سے بھیجے گئے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.