ETV Bharat / state

بی جے پی کی ریلی میں کھٹر مخالف نعرے

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں وزیراعلی منوہر لال کھٹّر نے 'وجئے سنکلپ ریلی' میں راؤ اندرجیت کی حمایت کی۔

author img

By

Published : Apr 17, 2019, 10:40 AM IST

کھٹر کی راؤ اندرجیت کی حمایت

راؤ اندرجیت بی جے پی کے ٹکٹ سے گڑگاوں پارلیمانی حلقہ سے امیدوار ہیں۔ وزیراعلی منوہر لال کھٹر اپنی ریلی کے دوران بی جے پی کو مرکز میں دوبارہ لانے کے لئے اپنی حکومت کی کامیابیوں کو شمار کرا رہے تھے۔

متعلقہ ویڈیو
منوہر لال کھٹّر جس وقت تقریر کر رہے تھے اسی وقت کچھ نوجوان بینر لے کر نعرے بازی کرنے لگے، نوجوانوں کو پولیس کی بھرتی میں دی گئی رعایت کے غلط پر اعتراض تھا جس کے بعد وزیر اعلی کو دوران تقریر ہی صفائی دینی۔

وجئے سنکلپ ریلی میں یوں تو گاڑیوں کی تعداد کافی زیادہ تھی تاہم پھر بھی جلسہ گاہ میں پیچھے کی کرسیاں خالی پڑی تھی۔

یاد رہے کہ اپنے گذشتہ ریلی میں وزیر اعلی نے میوات کو یونیورسٹی دیے جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس ریلی میں وزیر اعلی نے اس کا تذکرہ تک نہیں کیا۔

بی جے پی نے کی اس ریلی سے گڑگاؤں پارلیمانی حلقے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئ ہیں، اس سیٹ پر راؤ اندرجیت کے مقابلے میں کانگریس کے کیپٹن اجے سنگھ یادو انتخاب لڑ رہے ہیں۔

Intro:

Body:میوات میں وزیراعلی منوہر لال کھٹّر نے راؤ اندرجیت کی حمایت میں وجے سنکلپ ریلی کو خطاب کیا ہے۔
راؤ اندرجیت بی جے پی ٹکٹ سے گڑگاوں پارلیمانی حلقہ سے امیدوار ہیں۔ وزیراعلی منوہر لال کھٹر بی جے پی کو مرکز میں دوبارہ لانے کے لئے اپنی حکومت کی کامیابیوں کو شمار کرا رہے تھے۔ منوہر لال کھٹّر جس وقت تقریر کر رہے تھے اسی وقت کچھ نوجوان بینر لے کر نعرے بازی کرنے لگے، نوجوان پولیس کی بھرتی میں دی گئی رعایت کے غلط نفاذ پر سوال کھڑا کر رہے تھے۔جس کے بعد وزیر اعلی کو دوران تقریر ہی صفائی دینی پڑی انہوں نے صفائی میں کہا کہ غلطی فارم بنانے میں ہو گئی۔جو رعایت والد کی وفات پر ملنی تھی اس کے لئے والدہ اور والد دونوں کی وفات کو ضروری بنا دیا گیا۔وزیر اعلی نے صفائی دی اور آئندہ سرکار میں غلطی سدھارنے کی یقین دہانی کرائی۔
وجئے سنکلپ ریلی میں گاڑیوں کی تعداد کافی زیادہ تھی لیکن پھر بھی جلسہ گاہ میں پیچھے کی کرسیاں خالی پڑی تھی۔
پچھلی گلی میں وزیر اعلی نے میوات کو یونیورسٹی دیے جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اس ریلی میں وزیر اعلی نے اس کا تذکرہ نہیں کیا۔
یوں وزیر اعلی اعداد و شمار کی بنیاد پر اپنی تقریر کرتے رہے، زمینی حقیقت ابھی بھی میوات کی دیگر گوں ہے۔
بی جے پی نے بڑی ریلی کر گڑگاؤں پارلیمانی حلقے میں سیاسی سرگرمیوں کو تیزی دے دی ہے۔ اس سیٹ پر راؤ اندرجیت کے مقابلے میں کانگریس کے کیپٹن اجے سنگھ یادو انتخاب لڑ رہے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.