ETV Bharat / state

روہتک میں لاٹھی چارج سے کسان ناراض، مہاپنچایت آج - اردو نیوز روہتک

ہریانہ کے ضلع روہتک میں کسانوں پر ہوئے لاٹھی چارج کو لے کر کسانوں میں شدید ناراضگی ہے۔ کسانوں نے اب نئی جنگ کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کی جانب سے مہاپنچایت کر کے نئی حکمت عملی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

mahapanchayat on lathi charge on farmers in rohtak
روہتک میں لاٹھی چارج سے کسان ناراض، مہاپنچایت آج
author img

By

Published : Apr 4, 2021, 9:55 AM IST

Updated : Apr 4, 2021, 10:04 AM IST

روہتک میں کسانوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے دورے کی مخالفت کیے جانے پر کسان رہنما گرنام چڈھونی کا بیان سامنے آیا ہے۔ چڈھونی نے ویڈیو جاری کر کے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

چڈھونی نے لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ روہتک میں ہمارے کسانوں پر پولیس والوں نے لاٹھیاں برسائیں جس میں ہمارے بہت سے کسان زخمی ہوئے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ اتوار کے روز 10 بجے روہتک مکڑولی ٹول پر کسانوں کی مہا پنچایت کی جائے گی جس میں آگے کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

چڈھونی نے کہا کہ پولیس نے جان بوجھ کر لاٹھی چارج کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

سونالی پھوگاٹ نے کہا: کسان کچھ نہیں کر سکتے

دراصل سنیچر کے روز وزیر اعلی منوہر لال بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اروند شرما کے گھر پر ایک تعزیتی اجلاس میں پہنچے جہاں کسانوں نے ان کی سخت مخالفت کی۔ یہاں تک کہ پہلے سے طے شدہ جگہ پر ان کا ہیلی کاپٹر تک نہیں اتر سکا۔ اس کے علاوہ پولیس کو کسانوں پر لاٹھی چارج کرنا پڑا تھا۔ جس کے بعد وزیر اعلی نے اپنا گوہانا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

Last Updated : Apr 4, 2021, 10:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.