ETV Bharat / state

ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ

محکمہ زراعت کے عہدیداروں نے کاشتکاروں کے ساتھ مل کر ٹڈیوں کے خلاف رات کو ہی آپریشن چلایا اور بڑی تعداد میں ٹڈیوں کو ختم کیا۔

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 12:19 PM IST

ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ
ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ

ریاست ہریانہ کے ضلع سرسا میں ایک بار پھر ٹڈڈی دل داخل ہوگیا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں ٹڈیاں کھیتوں کی فصلوں کو برباد کر رہے ہیں۔

ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ

دراصل جمعہ کی دیر رات راجستھان کے سرحد پر واقع گاؤں کھیڑی میں ٹڈی دل نے کھیتوں پر حملہ کر دیا۔

ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ
ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ
ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ
ہریانہ: سرسا میں ٹڈی دل کا حملہ

جس کے بعد محکمہ زراعت کے عہدیداروں نے کاشتکاروں کے ساتھ مل کر ٹڈیوں کے خلاف رات کو ہی آپریشن چلایا اور بڑی تعداد میں ٹڈیوں کو ختم کیا۔

یہ بھی بڑھیں: بریلی: بہیڑی میں ٹڈی دل کی واپسی

بتادوں کہ گزشتہ دنوں ایک ٹڈڈی دل نے سرسا کے کئی گاؤں پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں ٹڈیوں نے سرسا کے کاشتکاروں کی تقریبا 800 ایکڑ کی فصل تباہ کر دیا تھا، تب سے ضلع انتظامیہ الرٹ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.