ETV Bharat / state

دکان لوٹنے آئے بدمعاش پر دکاندار نے کر دی فائرنگ - بدمعاش نے دوکاندار پر گولی چلانے کی کوشش کی

ہریانہ میں جھجر کے بیکانیر چوک پر بدھ کے روز ایک بدمعاش نے دکاندار پر بندوق سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ دکاندار نے تیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دفاع میں گولیاں برسانی شروع کر دی۔ جس کی وجہ سے بدمعاش زخمی ہو گیا۔

live video of jhajjar shopkeeper firing on robber
دوکان لوٹنے آئے بدمعاش پر دکاندار نے کی فائرنگ
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 1:10 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع جھجر میں پتنجلی پروڈکٹ کی دکان پر ایک بدمعاش نے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدمعاش نے دکاندار پر گولی چلانے کی کوشش کی لیکن گولی نہیں چلی۔ دکاندار نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تیزی کے ساتھ بدمعاش پر فائرنگ کر دی۔

دیکھیں ویڈیو

پتنجلی پروڈکٹس کی دکان کے مالک دھرمیندر نے معاملے کی شکایت پولیس کو دے دی ہے۔ پولیس نے موقع کا معائنہ کرنے کے بعد آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ بدمعاش کو ہاتھ اور کمر میں گولی لگی ہے۔ زخمی بدمعاش کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

آندھرا پردیش: تصادم کے نتیجہ میں تین طلبا زخمی

پولیس نے بتایا کہ ہر پہلو سے جانچ کی جا رہی ہے اور جانچ کے بعد ہی تصویر صاف ہو پائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.