ETV Bharat / state

ملک گیر پیمانے پر کسانوں کا آج احتجاج - احتجاجی مظاہرے کا یا چکّہ جام

کسان تنظیموں کی کال پر آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس تحریک کا اثر سب سے زیادہ ہریانہ اور پنجاب میں دیکھا جانا ممکن ہے۔

ملک گیر پیمانے پر کسانوں کا احتجاج آج
ملک گیر پیمانے پر کسانوں کا احتجاج آج
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:46 AM IST

ہریانہ اور پنجاب کی مشترکہ دارالحکومت چندی گڑھ میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسانوں نے آج سڑکوں پر قومی شاہراہ کو جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تنظیموں نے ملک بھر میں مجوزہ چکا جام کے لیے مکمل تیاری کرلی ہے۔

ملک گیر پیمانے پر کسانوں کا احتجاج آج
ملک گیر پیمانے پر کسانوں کا احتجاج آج

اس احتجاجی مظاہرے کا یا 'چکا جام' کا سب سے زیادہ اثر پنجاب اور ہریانہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ کسان آج دوپہر 12 بجے سے شام چار بجے تک سڑکیں بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کریں گے، اس کے علاوہ کسانوں نے 26 اور 27 نومبر کو 'دہلی چلو' تحریک کا اعلان بھی کیا ہے۔

ہریانہ میں کاشتکاروں نے ایک زبردست احتجاج کے ساتھ دہلی چندی گڑھ قومی شاہراہ کو جام کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں کرنال کے علاوہ کُروک شیتر، امبالہ اور یمنا نگر کے کسانوں کے شامل ہونے کی توقع ہے۔

کسانوں کی نقل و حرکت کے پیش نظر پولیس نے ٹھوس انتظامات کے ساتھ تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.