ETV Bharat / state

میوات انجینئرنگ کالج میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 12:04 PM IST

ہریانہ وقف بورڈ کے زیر انتظام چل رہا میوات انجینئرنگ کالج میں ایک ہفتے کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کیا گیا۔

میوات انجینئرنگ کالج میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز
میوات انجینئرنگ کالج میں فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز

میوات انجینئرنگ کالج کا پروگرام 17 جنوری تک کالج کیمپس میں چلے گا جس میں ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس، پروفیسر ڈاکٹر ایس کے چکرورتی، پروفیسر ڈاکٹر یوگیش والویکر، پروفیسر ڈاکٹر رشی پال، محمد اسلم جیسے بڑے نام اساتذہ کے ساتھ کام کریں گے۔

کالج کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ ایم رفیع نے کہا ہے معیار(کوالٹی) کے بغیر کسی بھی چیز کی اہمیت نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح تعلیم میں معیار کا اہم کردار ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: جموں میں 6 ماہ بعد انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال

انہوں نے کہا کہ میوات انجینئرنگ کالج معیار پر خصوصی توجہ دے رہا ہے اور طلباء کو بہتر سے بہتر تعلیم دینے کے لیے پر عزم ہے۔

اس سلسلے میں ڈاکٹر رفیع نے کہا کہ کالج طلبہ اور اساتذہ کی بہتری کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہا ہے۔

کالج کے پی آر او اور اسسٹنٹ پروفیسر وسیم اکرم نے کہا کہ اگلے ہفتے سے نئے سیشن کی شروعات ہو رہی ہے اور اس ہفتے اساتذہ کی تدریسی تکنیک کو مزید بہتر بنانے کے لیے ماہرین کی مدد لی جارہی ہے، اس سے اساتذہ کو کافی فائدہ ہوگا اور طلباء بھی مستفید ہوں گے۔

Intro:

Body:ہریانہ وقف بورڈ کے زیر انتظام چل رہا میوات انجینئرنگ کالج میں ایک ہفتے کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام 17 جنوری تک ک کالج کے کیمپس میں چلے گا گا جس میں ہریانہ وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس، پروفیسر ڈاکٹر ایس کے چکرورتی، پروفیسر ڈاکٹر یوگیش والویکر، پروفیسر ڈاکٹر رشی پال، محمد اسلم جیسے بڑے نام اساتذہ کے ساتھ کام کریں گے۔ کالج کے ڈائریکٹر پروفیسر خواجہ ایم. رفیع نے کہا ہے معیار(کوالٹی) کے بنا کسی بھی چیز کی اہمیت نہیں ہوتی۔ اسی طرح تعلیم میں معیار کا اہم کردار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میوات انجینئرنگ کالج معیار پر خصوصی توجہ دے رہا ہےاور طلباء کو بہتر سے بہتر تعلیم دینے کے لیے پر عزم ہے۔ ڈاکٹر رفیع نے کہا کہ کالج طلبہ اور اساتذہ کی بہتری کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہا ہے۔
کالج کے پی آر او اور اسسٹنٹ پروفیسر وسیم اکرم نے کہا کہ اگلےہفتےسے نئے سیشن کی شروعات ہو رہی ہے اور اس ہفتے اساتذہ کی تدریسی تکنیک کو مزید بہتر بنانے کے لیے ماہرین کی مدد لی جارہی ہے اس سے اساتذہ کو کافی فائدہ ہوگا اور طلباء بھی مستفید ہوں گے۔

ڈرائی اسٹوری ہے۔ متعلقہ تصویر ساتھ میں اٹیچ ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.