ETV Bharat / state

ہریانہ پولس کی صوتی آلودگی روکنے کے لئے ہدایات

ہریانہ پولس نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کی ہدایات کے پیروی نہ کرنے کے سلسلے میں ریاست میں پبلک اور نجی جگہوں پر جاری لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر رکاوٹ ڈالنے سے متعلق ہدایات جاری کئے ہیں۔

ہریانہ پولس نے آواز آلودگی روکنے کے لئے ہدایات جاری کیے ہیں
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 10:57 PM IST

محکمہ پولس کے ترجمان نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عدالت نے حال ہی میں ایک اہم فیصلے لیتے ہوئے بغیر اجازت مذہبی مقامات سمیت کسی بھی شخص کے ذریعہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر روک لگادی ہے۔
اس کے تحت سبھی پولس کمشنروں اور ضلع پولس سپرنٹنڈنٹوں کو ہدایات جاری کئے گئے ہیں کہ وہ متعینہ حد کےاندر آواز آلودگی کی سطح کو لانے کے لئے عدالت کی ہدایات کا سختی کے ساتھ پیروی کرنے کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے بتایا کہ عدالت نے لاؤڈ اسپیکر اور جلسہ عام کے لئے سسٹم کا استعمال رات دس بجے سے 12 بجے تک اجازت دینے اور دیگر حالات میں رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک پابندی عائد کرنے کے احکامات دیے ہیں۔
ثقافتی اور مذہبی تقریب کو دی گئی یہ چھوٹ سال میں 15 دن سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔
عدالت نے یہ بھی نظم کیا ہے کہ پبلک مقامات پر لگائے گئے لاؤڈ اسپیکر کے لئے آواز کی سطح ڈیسبل (اے) سے زیادہ نہیں ہو اور کسی نجی مقامات کے معاملے میں یہ سطح پانچ ڈیسبل (اے)سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.