ETV Bharat / state

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی سونی پت میں ایمرجنسی لینڈنگ - ایمرجنسی لیڈنگ

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نے آج کچھ تکنیکی خرابی کے بعد سونی پت کے جی پی ایکسپریس وے پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

IAF's helicopter makes emergency landing in Sonipat
بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی سونی پت میں ایمرجنسی لیڈنگ
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:26 PM IST

آئی اے ایف کے ہیلی کاپٹر نے صبح تقریباً دس بجے یمنا پل سے متصل ایک سڑک پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی سونی پت میں ایمرجنسی لیڈنگ

تکنیکی خرابی کے بعد پائلٹ نے خطرہ کا الارم بجایا جس کے بعد ہنڈن ایئربیس کے عہدیدار اور ٹکنیشنز موقع پر پہنچ گئے۔

تقریباً دیڑھ گھنٹے میں ہیلی کاپٹر کی مرمت کی گئی اور اسے منزل پر جانے کے لیے گرین سنگل دے دیا گیا۔

اس حادثہ میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.