ETV Bharat / state

نوح میوات : تبلیغی جماعت کے افراد میں 30 پازیٹو کیس - تبلیغی جماعت کے افراد میں 30 پازیٹو کیس

نوح ضلع میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 30 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آچکی ہے

نوح میوات : تبلیغی جماعت کے افراد میں 30 پازیٹو کیس

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 5:48 PM IST

پوری دنیا کورونا وائرس نانی جان لیوا مرض زد میں آ چکی ہے ۔ ریاست ہریانہ کے میوات بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوا ہے۔

نوح میوات : تبلیغی جماعت کے افراد میں 30 پازیٹو کیس

کیونکہ میوات کی وابستگی تبلیغی جماعت سے ہمیشہ سے رہی ہے۔لیکن میوات کے لیے راحت کی بات یہ ہے کہ نوح ضلع کا ایک ہی مقامی شخص اس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ وہ پیشے سے ڈرائیور ہے۔

یعنی مذکورہ 50سالہ شخص کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں ہے۔ قوی امکان ہے کہ اس کی فائنل رپورٹ نیگٹیو آئے کیونکہ اس شخص کو پہلے سے ہی ٹی بی کا مریض بتایا گیا۔

باقی سبھی کیسز جو پازیٹیو آئے ہیں۔ ان سبھی کا تعلق بھارت کی دوسری ریاستوں سے ہے یا پھر دوسرے ممالک سے ہے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے مالب گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کو ہوم کورنٹائن سینٹر بنایا گیا ہے۔ یہیں پر مشتبہ مریضوں کو کو ٹھہرایا جارہا ہے اور رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد انہیں شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج روانہ کردیا جاتا ہے۔

غور طلب ہے کہ ابھی بھی 134 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہے یعنی پازیٹیو کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس لئے علاقے کو لوگوں کو مکمل احتیاط جاری رکھنی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.