حکومت نے کورونا وائرس نامی وبا سے بچاؤ تدابیر کو طور پر ملک کے تمام اضلاع کو ریڈ اورنج اور گرین زون میں تقسیم کئے گئے ہیں ۔
اسی سلسلے میں ہریانہ کے دو ضلع گرین اور دو ضلع ریڈ زون میں ہیں۔ ریاست ہریانہ کا نوح (میوات) ضلع پہلے ریڈ زون میں تھا۔
تاہم محکمہ صحت، ضلع انتظامیہ اور عوام کے تعاون سے اب نوح اور گروگرام دونوں ضلع اورینج زون میں شامل ہوگئے ہیں۔
فریدآباد اور سونی پت ابھی بھی ریڈ زون میں ہیں جبکہ مہیندر گڑھ اور ریواڑی گرین زون میں ہیں۔