ETV Bharat / state

چار مہینے سے لاپتہ انجنیئر نوح میوات میں بازیاب - چار مہینے سے لاپتہ انجنیئر شخص نوح میوات میں ملا

چار مہینے سے لاپتہ نیرج عرف سنٹو اس کے بھائیوں کو ضلع نوح کے میوات میں مل گئے

چار مہینے سے لاپتہ انجنیئر شخص نوح میوات میں ملا

author img

By

Published : Mar 25, 2020, 6:55 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں چار مہینے سے لاپتہ نیرج عرف سنٹو اس کے بھائیوں کو مل گئے ۔

چار مہینے سے لاپتہ انجنیئر شخص نوح میوات میں ملا

نوین اور پنٹو نے بتایا کہ ان کا بھائی نیرج انجینئرنگ کی پڑھائی کے دوران دماغی توازن کھو بیٹھا ۔ انہیں علاج کے لیے وہ ہریانہ کے بلب گڑھ لے کر آئے

لیکن پھر وہ نہ جانے کہاں غائب ہو گیا۔ اسی طرح چار مہینے کا لمبا عرصہ گزر گیا۔ہر جگہ انہیں تلاش کیا گیا

لیکن کہیں نہیں ملے۔ پھر میوات کے کسی نیک دل انسان نے ان کے گھر بذریعہ فون اطلاع دی۔ اپنے بچھڑے ہوئے بھائی کو پا کر وہ اور ان کا خاندان بے حد خوش ہے۔

بھائی مل جانے کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران انہیں گھر کیسے لے جائیں یہ تشویش انہیں ستانے لگی۔ آخر صحافیوں اور پولیس انتظامیہ کے تعاون سے انہیں بلب گڑھ روانہ کردیا گیا۔ نیرج عرف سنٹو بنیادی طور سے اتر پردیش ضلع بلیہ کے گاؤں تیواری پور کا رہنے والے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.