ETV Bharat / state

میوات: تبلیغی جماعت کے تین افراد کورونا سے متاثر

نوح میوات میں تبلیغی جماعت کے تین افراد کی کورونا پازیٹیو کی رپورٹ آئی ہے۔

میوات : تبلیغی جماعت کے تین افراد میں کورونا پازیٹو کی رپورٹ

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 12:04 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کے ڈپٹی کمشنر پنکج یادو نے کہا کہ مالب گاؤں میں نظام الدین دہلی سے آئی جماعت کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

میوات : تبلیغی جماعت کے تین افراد میں کورونا پازیٹو کی رپورٹ

ان میں سے نو لوگوں کا سیمپل لے کر پی جی آئی روہتک بھیجا گیا تھا۔ مذکورہ افراد میں سے 3 تین لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔ اب ان تین لوگوں کو علان کے لئے شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج نلہڈ بھیج دیا گیا ہے۔ ان تینوں افراد کا تعلق ریاست کیرل سے ہے۔

غورطلب ہے نظام الدین دہلی میں واقع تبلیغی مرکز میں کورونا کے مشتبہ مریض پائے جانے کے بعد تبلیغی جماعت سے گہرا تعلق رکھنے والے علاقہ میوات میں ضلع انتظامیہ الرٹ ہو گیا تھا۔ کئی جماعتوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ فی الحال میوات میں یہی تین کیس اکٹیو ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.