ہنی پریت نے ایک بیان میں بتایاکہ پنچکولہ میں ہوئے فسادات میں اسے غلط طریقہ سے ملزم بنایاگیا۔
درج مقدمہ میں وہ گزشتہ چھ نومبر سے ضمانت پر ہے ۔اسکا کہنا ہے کہ رضامندی کے بغیر معاملہ میں دفاع کو متاثر کرنے کے لیے میڈیا اور عدالتوں میں بیان دیے جارہے ہیں ۔
اس نے وکیل اے پی سنگھ کے ذریعہ اب سے پہلے دیے گئے بیانوں کو یکسر مستردکرتے ہوئے عدالتی اور انتظامی افسران کو خط کے توسط سے مطلع کیا ہے ۔