ETV Bharat / state

ہریانہ کا شخص سعودی کے سڑک حادثے میں ہلاک - قانونی کارروائی کرکے لاش کو نروانا لایا جائےگا

ریاست ہریانہ کے ضلع جیند میں نروانا کا ایک شخص جو سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیور کے طورپر کام کرتا تھا، اس کی وہیں ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں سعودی کا شخص حلاک
سڑک حادثے میں سعودی کا شخص حلاک
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:25 PM IST

چھبیس سال سالہ سمرن سنگھ کے رشتہ داروں نے بتایا کہ سمرن کی 29دسمبر کو سعودی عرب میں ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ بھائی نودیپ سنگھ نے بتایا کہ خاندان کی اقتصادی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے سمرن کو کام کرنے کےلئے غیرملک بھیجا تھا۔ سمرن سعودی عرب میں فلح اینڈ عبداللہ سیدالاعظمی ٹرانسپورٹ کمپنی میں ٹرک ڈرائیور کی نوکری کرتا تھا۔

سمرن کے والد اروند نے بتایا کہ سعودی عرب میں دیگر رشتہ داروں سے بات کرکے اور قانونی کارروائی کرکے لاش کو نروانا لایا جائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ لاش کو لانے میں کم از کم ایک ہفتہ لگ جائےگا۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 1 2020 5:21PM

نروانا کے ایک شخص کی سعودی عرب میں سڑک حادثے میں موت

جیند،یکم جنوری(یواین آئی)ہریانہ کے ضلع جیند میں نروانا کا ایک شخص جو سعودی عرب میں ٹرک ڈرائیور کے طورپر کام کرتا تھا،اس کی وہیں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔

26سالہ سمرن سنگھ کے رشتہ داروں نے بتایا کہ سمرن کی 29دسمبر کو سعودی عرب میں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔بھائی نودیپ سنگھ نے بتایا کہ خاندان کی اقتصادی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے سمرن کو کام کرنے کےلئے غیرملک بھیجا تھا۔سمرن سعودی عرب میں فلح اینڈ عبداللہ سیدالاعظمی ٹرانسپورٹ کمپنی میں ٹرک ڈرائیور کی نوکری کرتا تھا۔

سمرن کے والد اروند نے بتایا کہ سعودی عرب میں دیگر رشتہ داروں سے بات کرکے اور قانونی کارروائی کرکے لاش کو نروانا لایا جائےگا۔انہوں نے بتایا کہ لاش کو لانے میں کم از کم ایک ہفتہ لگ جائےگا۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.