ETV Bharat / state

ہریانہ: پولیس کے ذریعہ اذان پر پابندی کا معاملہ - وزیر اعلی کے نام خط ارسال کیا تھا۔

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ملک مختلف ریاستوں کے شہروں میں اذان اور سائرن پر پابندی کے تعلق مختلف طرح کی باتیں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گشت کرنے لگیں۔ قومی دارالحکومت دہلی میں بھی ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہوا تھا ۔ اور اب ہریانہ کے فریدآباد میں ایسی ہی باتیں گشت کر رہی ہیں۔

پولس کے ذریعہ اذان پر پابندی کا معاملہ
پولس کے ذریعہ اذان پر پابندی کا معاملہ
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:12 PM IST

ریاست ہریانہ کے فریدآباد آباد سمیت کئی ضلعوں میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے رمضان میں اذان پر پابندی کی بے بنیاد کوشش کی گئیں۔ جس کے بعد جمعیت علماء میوات کے جنرل سیکریٹری مولانا صابر قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر نوح پنکج کی معرفت وزیر اعلی کے نام خط ارسال کیا تھا۔ اور تحریری طور پر اذان اور سائرن بجا نے کی کی اجازت طلب کی گئی تھی۔

پولس کے ذریعہ اذان پر پابندی کا معاملہ
جس کے بعد آج فرید آباد میں پولیس افسران کی طرف پولس کو کہا گیا کہ اذان کو معمول کے مطابق ہونے دیں اور سائرن پر کوئی روک نہ لگائیں۔یہ جان کاری جمعیۃ علماء میوات کے سیکریٹری مولانا صابر قاسمی نے دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.