ETV Bharat / state

HBSE 10th Result 2023 ہریانہ 10ویں کلاس کا نتیجہ جاری

ہریانہ بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میں منعقدہ ثانوی (تعلیمی) ریگولر امتحان کا نتیجہ 65.43 فیصد اور از خود پڑھائی کرکے امتحان دینے والوں کا نتیجہ 52.13 فیصد رہا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 16, 2023, 9:39 PM IST

چنڈی گڑھ: ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ کے فروری/مارچ-2023 میں منعقدہ ثانوی (تعلیمی) ریگولر امتحان کا نتیجہ 65.43 فیصد اور از خود پڑھائی کرکے امتحان دینے والوں کا نتیجہ 52.13 فیصد رہا ہے۔بورڈ کے ترجمان نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ترجمان نے بتایا کہ اس امتحان میں صرف 61.41 فیصد طلبہ ہی کامیاب ہوئے ہیں جبکہ طالبات کی شرح کامیابی 69.81 فیصد رہی۔ اس طرح لڑکیوں نے لڑکوں کے مقابلے میں 8.40 فیصد زیادہ پاس فیصد درج کر کے برتری حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیش، نیو سن رائز سینئر سیکنڈری اسکول، بھنا، فتح آباد اور ورشا، سنت بابا گھوگھر پبلک اسکول، سکندر پور ماجرا، سونی پت اور سونو، این جے ایم ہائی اسکول، بسان، بھیوانی نے اس امتحان میں 498 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔طالبہ سمرن، شانتی مہک پبلک اسکول، بناؤلی، فتح آباد، دپیش شرما، شانتی پبلک سینئر سیکنڈری اسکول، ریلوے روڈ، پلول اور مناہی، ٹیگور سینئر سیکنڈری اسکول، نارنوڈ، حصار، تینوں طالبات نے 497 نمبر حاصل کرکے دوسرا مقام حاصل کیا۔

تیسری پوزیشن کی طالبہ شیوانی شرما، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول، کاوی، پانی پت، سویٹی کماری، نیو ہیون ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول، ترکھا کالونی، فرید آباد، یاشی، آدرش سینئر سیکنڈری اسکول، بسانہ، روہتک، مونٹی، بابا ادل دیو پبلک اسکول ، مدنہیڈی، حصار، تمنا، آشادیپ آدرش ہائی اسکول، کرہنس، پانی پت، دیپانشی، گیتا ودیا مندر ہائی اسکول، اوچنا منڈی، جند، ریا، شانتی پبلک سینئر سیکنڈری اسکول، ریلوے روڈ، پلول اور جیوتی رانی، آنند پبلک اسکول نگڈو، کرنال نے 496 نمبر حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے بتایا کہ امیدوار آج شام سے بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: CBSE 12th Result 2023 سی بی ایس ای 12ویں کے نتائج جاری 87.33 فیصد طلبہ کامیاب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.