ETV Bharat / state

میوات: ماسک تقسیم کی مہم جاری - کورونا

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں واقع میوات انجیرنگ کالج (وقف) کے معاون پروفیسر وسیم اکرم نے میوات میں 5000 ہزار ماسک تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Free distribution of masks in mewat
میوات: ماسک تقسیم کی مہم جاری
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 3:34 AM IST

وسیم اکرم نے کہا کہ ماسک تقسیم کیے جانے کی یہ مہم کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے طور پر چلائی جارہی ہے۔

میوات: ماسک تقسیم کی مہم جاری

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے بچنے کےلیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے بار بار ہاتھ صاب سے دھونے اور ماسک کا استعمال کرنے پر زور دیا تاکہ کورونا وائرس سے بچا جاسکے۔

معاون پروفیسر وسیم اکرم کے علاوہ ڈاکٹر امجد کے ذریعے بھی علاقہ میں ماسک تقسیم کیے گیے۔ اس کے علاوہ کچھ روز قبل جمیعت علماء میوات کے صدر قاری محمد اسلم بڈیڈوی کے مدرسہ کی طالبات نے اپنے ہاتھوں سے ماسک سل کر پولس اہلکاروں میں ماسک تقسیم کیے تھے۔اس طرح علاقہ میں معاون پروفیسر وسیم اکرم کے ذریعے چلائی گئی مہم کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.