ETV Bharat / state

farmers protest: کسانوں نے وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا - اردو نیوز میوات

ریاست ہریانہ اور راجستھان کے سنہیڑا، جیراہیڑا بارڈر پر تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک کے چھ مہینے پورے ہونے پر کالے جھنڈے لہرائے گئے۔ ساتھ ہی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا۔

farmers protest against new farm laws
کسانوں نے وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا
author img

By

Published : May 28, 2021, 2:18 PM IST

غورطلب ہے کہ ملک بھر میں زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے protest against new farm laws ہو رہے ہیں اور کچھ جگہوں پر لاک ڈاؤن کے باوجود ابھی بھی کسان سراپا احتجاج farmers protest کر رہے ہیں۔

تمام تر احتجاجی مظاہروں کے باوجود حکومت کسانوں کے مطالبات پر دھیان نہیں دے رہے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قوانین ہم نے کسانوں کی بھلائی کے لیے بنائے ہیں جبکہ کسان کہتے ہیں کہ یہ قانون ہم کسانوں کے لیے بربادی کا ضامن ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

Rakesh Tikait: راکیش ٹکیٹ کو موبائل پر جان سے مارنے کی مل رہی دھمکیاں

اس موقع پر کسان تحریک farmer agitation کی صدارت کر رہے مولانا ارشد میل کھیڑلا، سرگرم کارکن رشید احمد ایڈوکیٹ، مبارک اٹیرنا، ایڈوکیٹ عزیز اختر، مفتی سلیم قاسمی، قاری اشتیاق، حافظ رونق، شاہد جیرا ہیڑا، علی جان، مبین نہیدا، حبیب الرحمن، عارف شیخ پور، مولانا شریف گنگوانی سمیت کافی کسان موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.