ETV Bharat / state

کسانوں پر دوہری مار: لاک ڈاؤن، ژالہ باری

ہریانہ کے ضلع حصار کے کئی گاؤں میں گزشتہ روز ہوئی تیز بارش اور اولے پڑنے کی وجہ سے گیہوں اور سرسوں کی فصلوں کو زبردست نقصان ہوا ہے۔

farmers are facing problem
کسانوں پر دوہری مار
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:44 PM IST

سماجی کارکن رندھیر بینیوال نے بتایا کہ 'شاہ پور، ماتر شیام سمیت کئی گاؤں میں اولے پڑنے کی وجہ سے فصلوں کو بہت نقصان ہوا ہے۔

farmers are facing problem
کسانوں پر دوہری مار

انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں تین بار ژالہ باری ہوئی ہے، اس سے پہلے بھی ان گاؤں میں اولے پڑنے اور شدید بارش کے سبب گیہوں اورسرسوں خصوصاً شاہ پور سے ماترشیام جانے والی سڑک کے دونوں جانب کھڑی سرسوں کی فصلوں کو شدید نقصان ہوا ہے۔

کسانون نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خراب فصلوں کا مناسب معاوضہ دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.