ETV Bharat / state

بچوں کے لیے والد کی خود سوزی کی کوشش - خود سوزی کی کوشش

ریاست ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لا ل کھٹر کی جن آشیرواد یاترا کے دوران راٹھ گھانا گاؤں میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔

جن آشیرواد یاترا کے دوران ایک شخص کی خود سوزی کی کوشش
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 8:32 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:14 AM IST

پولیس کے مطابق اس شخص کی شناخت راجیش کے طور پر کی گئی ہے۔
سنگین حالت میں اسے پی جی آئی روہتک ریفر کیا گیا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ راجیش اپنے بیٹے کی گروپ ڈی میں نوکری نہ لگنے سے کافی پریشان تھا۔
راجیش کے خود کو آگ لگانے کے بعد اسے بچانے آئے تین لوگ بھی جھلس گئے۔
راجیش کا دعوی ہے کہ وہ بیٹوں کی نوکری کے سلسلے میں وزیراعلی سے ملا تھا اور اسے مبینہ طور پر یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی لیکن جب نوکری نہیں ملی تو اس نے خودسوزی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس نے راجیش کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.