ETV Bharat / state

میوات: مسلم اکثریتی علاقے میں بی جے پی کی رسائی - Election 2019

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق میوات میں طویل عرصے سے لوگ کانگریس کو ووٹ دیتے رہے ہیں لیکن ریاست میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد میوات کے لوگوں کا رجحان بی جے پی کی طرف بڑھا ہے۔

زاہد چئیرمین، میوات، ہریانہ
author img

By

Published : May 11, 2019, 12:02 AM IST

ہریانہ کے میوات میں آئندہ 12 مئی کو لوک سبھا کے انتخابات ہونے ہیں۔ پالیمانی حلقہ گروگرام کی نشست پر بی جے پی نے 10 برس سے گڑگاؤں سے رکن پالیمان راؤ اندر جیت پر ہی اعتماد کیا ہے۔

میوات: مسلم اکثریتی علاقے میں بی جے پی کی رسائی

وہیں کانگریس پارٹی نے ہریانہ میں متعدد دفعہ ریاستی وزیر رہ چکے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو ان کے مقابلے میں اتارا ہے۔

میوات میں بی جے پی کو کم ہی ووٹ ملتے ہیں لیکن اس بار ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہونے کی وجہ سے مقامی رہنماؤں نے پارٹی کے لیے میوات رسائی حاصل کی ہے۔

ای ٹی بھارت کی بی جے پی کے مقامی رہنما زاہد چئیرمین کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

Intro:

Body:12 مئی کو ہریانہ میں لوک سبھا انتخابات ہونے ہیں، گروگرام سیٹ پر بی جے پی نے دس سال سے گڑگاوں سے ممبر پارلیمنٹ راو اندرجیت پر ہی بھروسا جتایا ہے۔جبکہ کانگریس نے ہریانہ میں کئی بار ریاستی وزیر رہ چکے کیپٹن اجے سنگھ یادو کو ان کے مقابلے میں اتارا ہے۔
میوات میں بی جے پی کو کم ہی ووٹ ملتے ہیں لیکن اس بار ریاست میں حکومت بن جانے کی وجہ سے بی جے پی کے مقامی رہنماؤں نے پارٹی کیلۓ میوات میں جگہ ضرور بنائی ہے۔ای ٹی بھارت نے بی جے پی کے مقامی رہنما زاہد چئیرمین سے اسی حوالے سے بات چیت کی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.