ETV Bharat / state

کیا کبھی آپ نے 'بے وفا چائے والے' کے بارے میں سنا ہے؟

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 3:20 PM IST

بے وفا چائے والا یہ دکان سونی پت کے گاندھی چوک پر واقع ہے۔ جہاں ہر کسی کے لیے الگ الگ قیمت پر چائے ملتی ہے۔ چاہے وہ عاشق جوڑا ہو یا پھر پیار میں دھوکہ کھائے ہوئے لوگ ہوں۔

کیا کبھی آپ نے 'بے وفا چائے والے' کے بارے میں سنا ہے؟
کیا کبھی آپ نے 'بے وفا چائے والے' کے بارے میں سنا ہے؟

آپ نے بے وفا سنم، بے وفا محبت اور بے وفا عاشق کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی بے وفا چائے والے کے بارے میں سنا ہے۔

نہیں تو آئیے! ہم آپ کو سونی پت کے مشہور بے وفا چائے والے سے روبرو کراتے ہیں جو عاشق جوڑے اور پیار میں دھوکہ کھائے ہوئے لوگوں کو الگ الگ قیمت پر چائے پلاتے ہیں۔

کیا کبھی آپ نے 'بے وفا چائے والے' کے بارے میں سنا ہے؟ دیکھیں ویڈیو

بے وفا چائے والا یہ دکان سونی پت کے گاندھی چوک پر واقع ہے۔ جہاں ہر کسی کے لیے الگ الگ قیمت پر چائے ملتی ہے۔ اگر آپ پیار میں دھوکہ کھائے شخص ہیں تو آپ کو یہاں چائے 25 روپے میں مل جائے گی لیکن اگر آپ کسی سے پیار کرتے ہیں یا پھر یوں کہیں کہ آپ ریلیشن شپ میں ہیں تو یہ بے وفا چائے والا آپ کو پورے پانچ روپے کا ڈسکاؤنت دے گا۔ یعنی آپ کو چائے 20 روپے میں مل جائے گی۔ وہیں ملک کی حفاظت کر رہے فوجیوں کے لیے چائے بالکل مفت ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران سونو عرف بے وفا چائے والے نے بتایا کہ 'اس نے یہ دکان محض تین ماہ قبل ہی کھولی ہے۔ لوگ اس کی دکان کو اس کے الگ نام کے سبب کافی پسند کر رہے ہیں۔ دکان میں الگ الگ لوگوں کے لیے چائے کی الگ الگ قیمت ہے، ساتھ ہی دکان میں کل 21 طرح کی چائے ملتی ہے۔ جیسے مسالا چائے، ادرک چائے، تندوری چائے اور فلیورڈ چائے۔'

وہیں دکان پر پہنچے کسٹمر نے بتایا کہ 'وہ دکان کے الگ نام کے سبب آتے ہیں۔ ساتھ ہی انہیں یہاں الگ الگ ذائقے کی چائے بھی ملتی ہے۔'

Intro:दिल टूटा तो बेवफा चायवाला के नाम से खोल दी चाय की दुकान...
प्रेमी जोड़ों और दिल टूटे हुए के लिए अलग-अलग रेट...
एंकर -
प्यार में जब दिल टूट जाए तो संभलना ही मुश्किल हो जाता है... लेकिन सोनीपत के एक युवक ने कुछ ऐसा किया कि सब अब उसकी तारीफ कर रहे हैं... जी हां, सोनीपत के गांधी चौक पर एक बेवफा चायवाला की दुकान से एक दुकान खोली गई है और इसके नाम से ही आप बहुत कुछ समझ गए होंगे... चाय की दुकान के मालिक सोनू का कहना है कि वह एक लड़की से बहुत प्यार करता था दिल टूट गया था, तो उसने कोई गलत कदम नहीं उठाया और बेवफा चाय वाले के नाम से दुकान खोल दी... यहां पर धोखा खाने वाले प्रेमी जोड़ों के लिए अलग-अलग रेट हैं... वहीं देश के फौजियों के लिए यह चाय मुफ्त में पिलाता है...

Body:हम तस्वीरें आपको एक चाय वाले की दिखा रहे हैं यह सोनीपत थे गांधी चौक पर स्थित है... आप सोच रहे होंगे कि चाय की दुकान क्यों दिखाई जा रही है... आपको तस्वीरों में ही चाय वाले की दुकान का नाम देखकर बहुत कुछ समझ गए होंगे... चाय की दुकान का नाम बेवफा चायवाला है और चाय की दुकान चलाने वाले सोनू का दिल टूट गया था तो उसने ऐसा कदम उठाया है... उसे यहां पर 21 तरह के चाय बनाने का इंतजाम किया है.. और 5 तरह की अलग-अलग तरह की काफी भी बनाता है और प्यार में टूटे हुए दिल के लिए अलग-अलग रेट है। वही दिल टूटे इस दुकान के मालिक ने फौजियों के लिए यहां पर चाय की मुफ्त व्यवस्था के हुई है। चाय की दुकान के मालिक सोनू का कहना है कि वह एक लड़की से बहुत प्यार करता है और उसके घर वाले उसकी शादी नहीं होने दे रहे हैं। जिसके बाद से उसकी कोई गलत कभी नहीं खाया और बेवफा चाय वाले के नाम से दुकान खोल दी। जहां पर वह प्रेमी जोड़ों को जब देखता है तो उसके मन को खुशी मिलती है। वही प्यार में धोखा खाने वालों को है जब चाय पिलाता है तो उन्हें समझाता है। उसके साथ उन्होंने कहा कि आज बहुत ज्यादा मामले सामने आ रहे हैं लेकिन किसी को भी कोई गलत कदम नहीं उठाना चाहिए।
one2one with sonu
वीओ -
इस दुकान पर चाय पीने वाले लोगों का भी कहना है कि चाय बहुत अच्छी मिलती है और चाय की तरफ ध्यान दिया गया। दुकान का नाम अजीब है और इसके बारे में सुना था, तो चाय पीने के लिए यहां पहुंचे। यहां पर चाय बहुत अच्छी बनाई जाती है, उसका सभी ने स्वागत किया।
बाईट - नित्या, निशु, ग्राहक

Conclusion:बहरहाल आने वाला वक्त ही तय करेगा यह चाय का बिजनेस कितना सक्सेस हो पाता है, लेकिन इस शख्स की सोच को सभी सलाम कर रहे हैं। क्योंकि आज के समय में जब युवा का दिल टूट जाता है तो वह गलत कदम उठा लेते हैं, लेकिन इसके बाद सोनू और तारीफ हो रही है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.