ETV Bharat / state

Mob lynching: آصف ماب لنچنگ معاملے میں مزید دو ملزمین گرفتار

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کے گاؤں کھیڑا خلیل پور قتل معاملے میں نوح پولیس نے بڑی کارروائی انجام دی ہے۔ اس معاملے میں ضلع نوح کی پولیس نے گاؤں کھیڑا خلیل پور کے آصف ماب لنچنگ (Mob lynching) معاملے میں مزید دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے

asif murder case
آصف قتل معاملہ
author img

By

Published : May 28, 2021, 12:14 PM IST

Updated : May 28, 2021, 4:57 PM IST

غور طلب ہے کہ آصف قتل معاملے asif murder case میں 14ملزمین نامزد ہیں جن میں سے چھ ملزمین کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا تھا جبکہ دو مزید ملزموں کو اب گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ جن ملزمین پر انعام رکھا گیا ہے، انہیں بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس سے قبل آصف قتل معاملے asif murder case میں ایس پی نریندر بجارنیا نے پریس کانفرنس کر کے بتایا تھا کہ پرانی رنجش کے چلتے اس قتل کو انجام دیا گیا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

آصف قتل معاملے کے ملزمین کو گرفتار کرانے کی مانگ بڑے پیمانے پر کی گئی ہے۔ کئی بار ٹویٹر پر بھی ملزمین کو گرفتار کرانے کے لیے ٹرینڈ چلایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

'مسجد الجمیل کی شہادت مقامی حکام کی کھلی ہوئی لاقانونیت'

گزشتہ 16 مئی کو جم ٹرینر کھیڑا خلیل پور رہائشی آصف کا درجن بھر لوگوں نے قتل کر دیا تھا، اب تک اس معاملے میں کل 8 ملزمین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Last Updated : May 28, 2021, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.