ETV Bharat / state

ہریانہ: سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت

سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ مرکزی حکومت نے جو بھی گائیڈ لائن جاری کی ہے اس کے پیش نظر ڈھابے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ہریانہ: سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت
ہریانہ: سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 1:00 PM IST

ریاست ہریانہ کے سونی پت میں ایک ڈھابے نے کئی ریاستوں کے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ دہلی-چندی گڑھ شاہراہ پر واقع سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے محکمہ صحت میں ہلچل کا ماحول ہے۔ اس کی اطلاع سونی پت کے ڈی سی شیام لال پنیہ نے دی۔

واضح رہے کہ ہریانہ کے سونی پت میں مرتھل کا سکھدیو ڈھابہ اپنے مزیدار ذائقے کے لیے مشہور ہے، ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے لیکن لیکن دہلی، اتر پردیش، ہریانہ، پنجاب، ہماچل اور جموں جانے والے لوگ اس کا ذائقہ چکھنے سے پیچھے نہیں ہٹتے۔ اس ڈھابے پر روزانہ ہزاروں افراد آتے ہیں۔

ہریانہ: سکھدیو ڈھابہ کے 65 ملازمین کورونا مثبت

یہ بھی پڑھیں: راجستھان: ستیش پونیا کورونا سے متاثر

ڈپٹی کمشنر نے 65 ملازمین کی مثبت پائے جانے کے بعد کہا کہ 'مرکزی حکومت نے کورونا کو لےکر جو بھی گائیڈ لائن جاری کی ہے اس کے پیش نظر ڈھابہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.