ETV Bharat / state

پبجی گیم کی وجہ سے خاتون کی خودکشی کی کوشش

گجرات میں احمدآباد شہر کے کرشنا نگر علاقے میں بدھ کو ایک خاتون نے خود کشی کی کوشش کی جس کی وجہ پبجی گیم بتایا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 5:18 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 6:08 PM IST

پبجی گیم کی وجہ سے خاتون کی خودکشی کی کوشش

پولیس نے بتایا کہ ہیراواڑی علاقے کی انجن پارک سوسائٹی کے باشندے نیلیش پرجاپتی کی بیوی آشابین نے منگل کی رات پبجی گیم کھیلنے سےنیلیش کو منع کیا تو اس نے اپنی بیوی کی پٹائی کر دی۔

ناراض ہوکر اس کی بیوی نے گھر میں ہی آج صبح گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کی کوشش کی جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئی۔

خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس نے کیس درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 26, 2019, 6:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.