گجرات میں ودوڈرہ شہر کے پانی گیٹ علاقہ میں پیر کو لاوارث پڑی ایک جیپ سے غیرقانونی شراب برآمد کی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر قومی شاہراہ نمبر۔8پر کپورائی برج کے نزدیک سروس روڈ کے کنارے پڑی جیپ کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران میں چھپا کر رکھی گئیں شراب کی 780بوتلیں ضبط کرگئیں۔ ضبط شدہ شراب کی قیمت چار لاکھ 59 ہزار 600 روپے لگائی جارہی ہے۔
پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور مجرموں کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔
ودوڈرہ میں لاوارث جیپ سے غیرقانونی شراب برآمد - crime news
ضبط شدہ شراب کی قیمت چار لاکھ 59 ہزار 600 روپے لگائی جارہی ہے۔
ودوڈرہ میں لاوارث جیپ سے غیرقانونی شراب برآمد