ETV Bharat / state

'خدارا ہمیں روزگار سے محروم نہ کریں' - تجارتی مراکز

احمدآباد کا تاریخی لال دروازہ اور بھدر قلع معروف تجارتی مراکز مانے جاتے ہیں جہاں ہزاروں افراد دکانوں اور ٹھیلے لگاکر کر اپنا گزارہ کرتے ہیں۔ لیکن اب اس تاجر برادری کو کاربار سے روکا جارہا ہے۔

انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 3:29 PM IST

لیکن گذشتہ دو ماہ سے سینکڑوں افراد کو یہاں کاروبار سے روکا جارہا ہے۔ اس صورت حال سے تنگ آکر کاروباری افراد نے لارنج پولیس اسٹیشن پر جمع ہوئے اور ہاتھوں میں گلاب اور روٹی لے کر انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

انوکھے انداز میں احتجاجی مظاہرہ،متعلقہ ویڈیو
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس نے علاقے میں سیاحت کے فروغ کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ جس کے سبب یہاں چند تعمیراتی کاموں کو منظوری دی گئی اب جبکہ تعمیری کام مکمل ہوگئے ہیں اس کے باوجود تاجر برادری کو یہاں کاروبار کرنے سے روکا جارہا ہے۔

مقامی تاجرین کے مطابق، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے لوگوں کے کاروبار پر پہلے سے ہی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور اب اب یہاں کاروبار کو روکنا ان مشکلات کو مزید بڑھا سکتا ہے۔

لال دروازے کے ان چھوٹے کاروباریوں نے ہاتھوں میں گلاب اور روٹی لے کر حکام سے اپیل کی کہ وہ ان کے روزگار کو نہ چھینیں ورنہ ان کے لیے مشکل حالات پیدا ہوسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.