ETV Bharat / state

Godhra train coach burning case سپریم کورٹ نے گودھرا ٹرین سانحہ کے قصورواروں کی ضمانت کی درخواست پر گجرات حکومت کو نوٹس بھیجا - سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو نوٹس بھیجا

گودھرا ٹرین سانحہ کے 27 قصورواروں کی ضمانت کی درخواست پر عدالت عظمی کی جانب سے گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔مذکورہ سانحہ کے 27 مجرموں نے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے

عدالت
عدالت
author img

By

Published : Jan 30, 2023, 5:12 PM IST

سپریم کورٹ نے گودھرا ٹرین سانحہ کے 27 قصورواروں کی ضمانت کی درخواست پر گجرات حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ۔مذکورہ سانحہ کے 27 مجرموں نے ضمانت کی درخواست دائر کی ہے، ملزمین کی جانب سے ادئر ضمانت کی عرضی میں یہ کہا گیا ہےکہ ہمارا قصور صرف اتنا تھا کہ ہم نے صرف پتھر مارے لیکن اب ہم عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ گجرات حکومت کی جانب سے سولیٹر جنرل نے کہا کہ صرف پتھر او ہی نہیں بلکہ ان لوگوں نے ٹرین کی ڈبوں کو آگ بھی لگا دی تھی۔

گذشتہ سال دسمبر میں اس معاملے کے ملزمین کی درخواست پر سماعت عدالت نے کہا تھا کہ ٹرین پر پتھر بازی معاملہ کہ ملزمین کی ضمانت پر غور کیا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے گودھرا ٹرین سانحہ کے قصورواروں کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔اس کے بعد سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کو اس تعلق سے نوٹس بھیجا ہے۔ کُل 17 قصور وار کی ضمانت کی درخواست دی ہے۔ ملزمین عدالت میں دلیل ہے دی ہے کہ ان کا جرم صرف پتھراؤ تھا انہوں نے ٹرین پر پتھر بازی کی تھی۔

اس تعلق سے سپریم کورٹ میں ملزمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صرف ٹرین پر پتھراؤ کیا، آگ نہیں لگائی، اس جرم میں انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی جبکہ گجرات حکومت کی جانب سے سالیٹر جنرل نے کہا کہ ان لوگوں نے صرف پتھر او ہی نہیں بلکہ ان لوگوں نے ٹرین کے ڈبے کو بھی آگ لگا دی تھی اس کیس کے کچھ ملزمین کو عمر قید اور کچھ کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔

3 دسمبر 2022 کو بھی اس معاملے پر سماعت ہوئی تھی، ملزمین کی اپیل 2018 سے سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔ چیف جسٹس ڈے واے چندر چوڑ اور پی ایس نرسمہا کی بنچ سماعت ہوئی تھی۔ 17 سال سے جیل میں بند کیس کے ملزمان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کے پتھراؤ کرنے والے ملزمان کی ضمانت پر غور کیا جا سکتا ہے.

اس معاملے میں گجرات ہائی کورٹ نے سال 2017 میں گیارہ ملزمان کو پھانسی کی سزا سنائی تھی اور 20 دیگر افراد کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
مزید پڑھیں:گودھرا سانحہ: 19 سال بعد کلیدی ملزم گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.