ETV Bharat / state

وزیر اعظم روپیکس فیری سروس کا افتتاح کریں گے - ہجیرا بندرگاہ سے بھاونگر کے گھوگھا بندرگاہ تک روپیکس فیری خدمات کا آغاز

ملک کی سب سے پہلی سمندری ہوائی جہاز کی خدمات کے آغاز کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی 8 نومبر کو ہجیرا سے بھاونگر کے گھوگھا کے درمیان روپیکس فیری سروس کا افتتاح کریں گے۔

روپیکس فیری سروس
روپیکس فیری سروس
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:40 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو سورت کی ہجیرا بندرگاہ سے بھاونگر کے گھوگھا بندرگاہ تک روپیکس فیری خدمات کا آغاز کریں گے، اس کے ساتھ ہی رورو ٹرمینل پورٹ کا ورچوئل افتتاح کریں گے۔

روپیکس فیری سروس
روپیکس فیری سروس

اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی بھی موجود رہیں گے، اس تعلق سے مرکزی وزیر منوسوکھ مانڈویہ نے آج احمدآباد میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ برسوں سے سورت میں رہنے والے شوراشٹر کے لوگوں کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے دیوالی کا تحفہ ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک لوگوں کو سورت سے شوراشٹر جانے کے لیے دس سے بارہ گھنٹے کا سفر طے کرنا پڑتا تھا لیکن رو پیکس فیری خدمات شروع ہونے کے بعد سورت سے شوراشٹر تک جانے میں صرف چار گھنٹے کا وقت لگے گا، اس لئے یہ خدمات شوراشٹر کی عوام کے لیے نعمت ثابت ہوں گی۔

انہوں نے مزید بتایاکہ روپیکس فیری خدمات ایک دن میں تین دورے کرگے گی اور روپیکس فیری خدمات سورت سے شوراشٹر کے درمیان نقل و حمل کو کم مہنگا اور آسان بنا دے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.