ETV Bharat / state

تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس

تحفظ ختم نبوت وتحفظ حدیث کانفرنس میں علما نے اسلام سے متعلق غلط فہمیاں اور فتنا پھیلانے والوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی۔

تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 10:39 AM IST

اترپردیش کے ضلع کانپور میں جمعیت علماء ہند نے پریڈ گراؤنڈ پر'تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث' کانفرنس کا انعقاد کیا۔

تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کانفرنس، دیکھیں ویڈیو

اس کانفرنس میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علماء ہند کے قومی صدر کے ساتھ دیگرعلمائے کرام نے موجودہ دور میں قرآن اور حدیث کے تعلق سے غلط فہمیاں پھیلانے والوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر علما نے کہا کہ ان دنوں ختم نبوت کے بعد بھی کچھ لوگوں نے نبوت کا دعویٰ کرکے فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے، جس سے مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور ایسے لوگوں کو نشاندہی کرکے بے نقاب کرنے کی ضرورت ہے۔

علما نے کہا کہ جھوٹے نبی کے دعویداروں نے اسلام میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے اور حدیث کو مشکوک بنانے میں مصروف ہیں، جسے مسلمان کبھی برداشت نہیں کرے گا۔

کانفرنس میں صاف طور پر اس بات کا اعلان کیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اب کوئی نبی نہیں آنے والا ہے اور وہ خاتمن نبیین ہیں، اسی طرح سے جو بھی کچھ باتیں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان مبارک سے کہی ہے وہ اللہ کا احکام ہے، قرآن اللہ کا کلام ہے اور حدیث نبی کریم کے قول مبارکہ ہیں جو قرآن کی مکمل تشریح کرتے ہیں ۔

Intro: کانپود میں جمعیت علماء ہند نے پریڈ گراؤنڈ پر ایک کانفرنس بعنوان تحفظ ختم نبوت و تحفظ حدیث کا انعقاد کیا ، اس کانفرنس میں خطاب کرنے کے لیے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علماء ہند کے قومی صدر کے ساتھ ساتھ دیگر رہنما و علمائے کرام نے نے موجودہ دور میں میں قرآن اور حدیث کے تعلق سے بڑھتے پھیلتے فتنہ کو روکنے کی کوشش کی ۔

Body:ان دنوں ختم نبوت ہو جانے کے بعد بھی بھی کچھ لوگوں نے نبوت کا دعوی کرکے فتنہ پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔ ان جھوٹے نبی کے دعویداروں نے اسلام میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے وہی حدیث کی ضرورت یا اس پر اعتماد کرنے کو مشکوک بنانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ ایک طبقہ تو اپنے نے جھوٹے نبی بی پر اس قدر ایمان لائے ہیں کہ موجودہ مسلمانوں کے ایمان کو مشکوک سمجھتے ہیں، انکو اسلام سے ہٹانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ وہی کچھ تو ایسے بھی ہیں کہ جھوٹے نبیوں کی تعلیمات کو کو عام کرنے کے لیے رات دن مصروف ہیں بات کو لے کر علمائے فکرمند ہے اور امت کو گمراہی سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بائٹ/= مولانا سید محمد طلحہ قاسمی ، میرٹھ، ( تقریر کرتے ہوئ)
بائٹ/= مولانا عبد القاسم نعمانی مہتمم دارالعلوم دیوبند( تقریر کرتے ہوئے)
بائٹ /= قاری سید عثمان منصورپوری قومی صدر جمعیت العلماء ہند( تقریر کرتے ہوئے)
بائٹ /= مفتی محمد راشد ، شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
بائٹ /= مولانا متین الحق اسامہ قاسمی ، صدر جمعیۃ علماء ہند اترپردیس

Conclusion:علمائے کرام نے صاف طور سے اس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کر دیا کہ محمد صلی وسلم کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئےگا اور وہ خاتمنبین ہے اسی طرح سے جو بھی کچھ نبی کریم صل وسلم نے اپنی زبان مبارک سے کہا ہے وہ اللہ کا احکام ہے قرآن پاک لفظ بلفظ اللہ کا حکم ہے اور حدیث نبی کریم کے قول مبارک ہیں جو قرآن کی تشریح کرتے ہیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.