ETV Bharat / state

Superfast Intercity Express train سابرمتی-بھاو نگر کے درمیان چلے گی سپرفاسٹ انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین - ریلوے انتظامیہ

ریلوے انتظامیہ نے 22 اکتوبر سے سابرمتی اور بھاو نگر کے درمیان روزانہ انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرین نمبر 09538/09537 بھاو نگر - سابرمتی - بھاو نگر سپر فاسٹ انٹرسٹی صرف 22 اکتوبر کو چلے گی۔ اس کے بعد 23 اکتوبر سے ٹرین نمبر 20966/20965 سابرمتی-بھاو نگر-سابرمتی ڈیلی سپر فاسٹ انٹرسٹی اپنے مقررہ وقت پر روزانہ چلے گی۔ ان ٹرینوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔Superfast Intercity Express train

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 10:38 PM IST

احمد آباد: ریلوے انتظامیہ نے 22 اکتوبر سے سابرمتی اور بھاو نگر کے درمیان روزانہ انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈویژنل ریلوے کے ترجمان نے کہا کہ ریلوے کی وزارت نے ٹرین نمبر 20966/20965 بھاونگر-سابرمتی-بھاو نگر ڈیلی سپر فاسٹ انٹرسٹی کو ٹرین نمبر 19031/19032 (احمد آباد-ہریدوار-یوگ نگری اسٹیشن) سے جوڑنے سے منتعلق منظوری دے دی ہے۔Superfast Intercity Express train

ٹرین نمبر 09538/09537 بھاو نگر - سابرمتی - بھاو نگر سپر فاسٹ انٹرسٹی صرف 22 اکتوبر کو چلے گی۔ اس کے بعد 23 اکتوبر سے ٹرین نمبر 20966/20965 سابرمتی-بھاو نگر-سابرمتی ڈیلی سپر فاسٹ انٹرسٹی اپنے مقررہ وقت پر روزانہ چلے گی۔ ان ٹرینوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ٹرین نمبر 09538/09537 بھاو نگر-سابرمتی-بھاو نگر سپر فاسٹ انٹرسٹی اوپننگ سروس: ٹرین نمبر 09538 بھاو نگر-سابرمتی سپرفاسٹ انٹرسٹی 22 اکتوبر (ہفتہ) کو 11.30 بجے بھاونگر ٹرمینس سے روانہ ہوگی اور اسی دن سابرمتی 1600بجے پہنچے گی۔ اسی طرح ٹرین نمبر 09537 سابرمتی – بھاو نگر سپر فاسٹ انٹرسٹی 22 اکتوبر کو سابرمتی اسٹیشن سے 16.30 بجے روانہ ہوگی اور اسی دن 21.00 بجے بھاونگر ٹرمینس پہنچے گی۔ یہ ٹرین صرف ایک دن چلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: woman deliver baby inside train compartment ٹرین کے کمپارٹمنٹ میں بچے کا جنم

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.