ETV Bharat / state

Students Reaction سائنس اسٹریم میں مسلم طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی - احمدآباد کے جمال پور علاقے موجود ایف ڈی اسکول

احمدآباد کے جمال پور علاقے میں واقع ایف ڈی اسکول کی طالبات نے بارہویں امتحانات اور نیٹ میں شاندار کارنامہ انجام دینے کے بعد سائنس اسٹریم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔

سائنس اسٹریم  میں مسلم طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Jun 2, 2023, 6:46 PM IST

سائنس اسٹریم میں مسلم طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی

احمدآباد:ریاست گجرات میں بارہویں سائنس اسٹریم میں احمدآباد کے جمال پور علاقے موجود ایف ڈی اسکول کی طالبات نے بھی شاندار نمبرات حاصل کئے ہیں۔انہوں نے ڈاکٹر بننے کے لئے نیٹ کے امتحانات بھی دے ہیں۔ ایف ڈی اسکول فار گرلز کے طالبات سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے سے گفتگو کرتے ہوئے مستقبل میں سائنس اسٹریم کو لے کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمندہیں ۔اس تعلق سے کمسر والا عائشہ بی بی عارف بھائی نے بتایا کہ ان کے سائنس میں 93.03 پرسنٹائیل حاصل ہوا ہے ۔ان کا رزلٹ کافی اچھا آیا ہے ۔وہ اس کے سائنس میں کافی محنت کی اور اسکول ٹیچر نے بھی بہترین طریقے سے تربیت دی اس کے لئے آج یہ رزلٹ آیا ہے اس لیے میں کافی خوش ہوں۔

شیخ سہانہ نے بتایا کہ ان کا پورا نام شیخ سہانہ سمیر احمد ہے۔ ان کے سائنس آسٹریم میں 92.98 پرسنٹائیل آئے ہیں۔ وہ ایف ڈی اسکول میں پڑھتی ہیں۔ سائنس میں کافی محنت کرنے کے بعد یہ نتائج حاصل ہوا ہے کیوں دسویں میں وہ لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے ماس پرموشن کے ذریعہ پاس ہو گئے تھے اس لئے بارہویں میں مزید سخت محنت کرنی پڑی۔میں جمال پور میں رہتی ہوں اور میرے والد لاری لگاتے ہیں اور روز کما کر اپنی گھر چلاتے ہیں ۔

وہیں پٹیل انیسہ نے کہا کہ میرا 92.22 پرسنٹائیل ہے میں ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہوں میں مڈل کلاس فیملی کی بچی ہوں میرے پاپا تیل کے ڈبے بیچنے کا کام کرتے ہیں میں نے بہت محنت کی تھی ۔مجھے ڈاکٹر بننا ہے اس کے لئے میں نے سائنس اسٹریم کا انتخاب کیا اور نیٹ کی بھی ایکزام دی ہے اب نتائج آنا باقی اور ڈاکٹر بننے کے لئے میں ہر طرح سےمحنت کرنے کے لئے تیار ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Board 12th Result شیخ یاسمین بانو عظمت علی نے ہندی میڈیم سے 99.88 پرسنٹائل حاصل کیا

ایف ڈی اسکول کی ایک اور بچی شیخ نتظین فاطمہ نے بتایا ہے میں گومتی پور علاقے میں رہتی ہوں میرا پرسنٹائیل 91.43 ہے سائنس میں ہماری ٹیچرز نے ہمارے لیے کافی محنت کی اور ہم بھی دن رات پڑھائی کرتے تھے ٹیوشن بھی جاتے تھے اور گھر میں بھی پڑھتے رہتے تھے اسی وجہ سے یہ رزلٹ آیا ہے میں اور میرے والدین اس رزلٹ سے بے حد خوش ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.